ایک اہم گزارش

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

images

10629720_763883663657935_1308627661280010745_n.jpg

https://www.facebook.com/JIPOfficial
 
adil786

Minister (2k+ posts)
جماعت کوئی فیصلہ بھی کرتی ہے یا وکٹ کے دونوں طرف کھیلتی ہے
 
sumisrar

Minister (2k+ posts)
Is it? after recent events, i was under an impression that JI has joined noora league? thanks for clarification.
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
994029_10151718525736376_2033351999_n.png

اوپر دی گیی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جماعت اسلامی کے نو منتخب امیر سراج الحق طالبان کے لیڈر مولوی فقیر کے ساتھ یقیناً کسی طالبان یا طالبان کے ہمدردوں کے جنازے میں شریک کھڑے ہیں جماعت اسلامی کی بہت ساری قلا بازیوں میں سے حالیہ ایک اور قلابازی ان کے رہنما پروفیسر ابراہیم کا بیان ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ طالبان اور فوج جماعت اسلامی کے مطابق دونوں شہید ہیں چاہے ان میں سے کوئی بھی دوسرے کو قتل کرے - جماعت اسلامی کی منافقت کا ایک اور معیار ہم اس کے سابقہ امیر منور حسن کے اس انٹرویو میں دیکھ چکے ہیں جس میں انہوں نے کربلا کو دو صحابہ کے درمیان جنگ کا نام دیا اور کہا کہ ہم کربلا کی جنگ میں کسی کو ٹھیک یا کسی کو غلط نہیں کہہ سکتے اوپر دی گیی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جماعت اسلامی کے نو منتخب امیر سراج الحق طالبان کے لیڈر مولوی فقیر کے ساتھ یقیناً کسی طالبان یا طالبان کے ہمدردوں کے جنازے میں شریک کھڑے ہیں جماعت اسلامی کی بہت ساری قلا بازیوں میں سے حالیہ ایک اور قلابازی ان کے رہنما پروفیسر ابراہیم کا بیان ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ طالبان اور فوج جماعت اسلامی کے مطابق دونوں شہید ہیں چاہے ان میں سے کوئی بھی دوسرے کو قتل کرے - جماعت اسلامی کی منافقت کا ایک اور معیار ہم اس کے سابقہ امیر منور حسن کے اس انٹرویو میں دیکھ چکے ہیں جس میں انہوں نے کربلا کو دو صحابہ کے درمیان جنگ کا نام دیا اور کہا کہ ہم کربلا کی جنگ میں کسی کو ٹھیک یا کسی کو غلط نہیں کہہ سکتے جماعت اسلامی نے افغان فساد کے وقت جو ڈالر لے کر جو جہادی افغانستان بھیجنے کا بیڑا اٹھایا تھا اور اور روس کے انخلا کے بعد طالبان کی اندھا دھند حمایت کر کے پاکستان میں بھی طالبان طرز کی شریعت کے نفاز کا جو منصوبہ بنایا تھا وہ یقیناً قومی اسمبلی کی دو تین نششتیں حاصل کر کے نافذ نہیں کی جا سکتی اس لئے جماعت اسلامی نے طالبان کی مسلح تحریک کی پاکستان بھر میں جاری دہشت گردی کو جسٹیفائی کرنے کے لئے مختلف حیلے بہانے تراشنے کا کام بخوبی کیا ہے اور اسی وجہ سے پاکستان میں آج بھی کچھ لوگ طالبان کی جنگ کو شریعت کے نفاز کی جنگ سمجھتے ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے - جماعت اسلامی کی طالبان سے ہمدردی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اس تصویر میں سراج الحق کا طالبان کے رہنما کیس ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونا اس بات کی گواہی ہے کہ جماعت اسلامی حقیقت میں طالبان کے ساتھ ہے اور اب سراج الحق کی سربراہی میں جماعت اسلامی عین طالبانی ایجنڈے کے حصول میں پہلے سے بڑھ کر طالبان اور ان کے آقا سعودی عرب کی خدمت بجا لانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھے گی - See more at: http://lubpak.com/archives/313911#sthash.cUqTNFAC.dpuf
 
painting-5.jpg
 
Fakhre Alam

Minister (2k+ posts)
jamat is a confused party.they consider themselves the tekadar of islam.

i was in UET peshawar and one of our teacher belonged to JIT throughout his student era , he gave us an assignment and asked us to use internet. some of the students said JIT terrorist has cut the main cables of internet gateways in all hostels, he took a quick uturn and said , they did it right cuz u guys watch dirty things on it.

when i was in first year of engineering, JIT terrorists killed a student of peshawar university because he refused to lower the volume of music being played in his room. later jamat helped the guys to leave pakistan and now they are doing jobs in UAE.
 
Cyclops

Minister (2k+ posts)
Sahi kaha Jamat ka koi taluq nahi PTI say inka taluq to zardari , nooray aur fuzlay say hay aur jahan tak rahi inki sultan rahi wali nizam ki tabdeeli ki bharkain woh sirf company ki mashoori k liay hayn

zardari-meets-siraj-after-raiwand-visit-1408794710-4281.jpg
 
Back
Top