Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/MMpVpk8/mathaaal.jpg
Allah he asra hai . Pakistani tu khassi he hogai hainاے ماں آپ کوتمام پاکستانیوں کی طرف سے سلام
اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی دے اور آپ انشااللہ دیکھیں
جن لوگوں نے بھی ارشد شریف شہید کو ملک سے باہر کرنے سے لیکر ان کو شہید کرتے تک کسی بھی طرح سہولت کاری کی اللہ پاک ان خاتمہ کرے آمین۔