ais pr LOL bunda hyاس چیز پر تو داد ملنی چاہئے کہ مہم چلانے کے لئے وزرا استعفیٰ دے کر مہم کا حصہ بننے جا رہے ہیں ورنہ گنڈاپور المعروف شہد کی بوتل ایک وفاقی وزیر تحریک انصاف گورنمنٹ تو اپنے بھائی کی مہم چلانے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان جا کر بیٹھ گیا تھا اور کئی ہفتے کھلے عام مہم چلائی جس پر اسے الیکشن کمیشن نے نا اہل قرار دیا مگر عدالت نے اپیل پر اسے بھال کر دیا - اگر الیکشن کمیشن نون لیگ کی جیب میں ہوتی تو ان لوگوں کو استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں تھی ایک وفاقی یا صوبائی وزیر ہوتے ہوئے وہ زیادہ اثر رسوخ سے مہم چلا سکتے ہیں جیسے گنڈا پور نے کیا -
بھائی آپ نے سترہ جولائی کے بھد دھاندلی کا ہی رونا پیٹنا ڈالنا ہے وہ بھی بغیر ثبوت کے تو ابھی سے پریکٹس کر لیں ثبوت تو نہیں ہو گا مگر کچھ بھونڈی دلیلیں ہی تیار کر لیں - خان صاحب کو امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلنے کی عادت تھی - امپائر کا ساتھ چھو ٹا تو پہلے حکومت گئی پھر اسلام آباد دھرنا ناکام ہوا اور اب ضمنی الیکشن کی شکست کا اژدہا منہ کھولے سامنے کھڑا ہے -
MRT.abcd
Aliimran1
WhiteHorse
atensari
اعوان بھائی انہوں نے دریاں آرڈر کر دی ہیں اوپر اوپر سے جیتنے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔بھائی آپ نے سترہ جولائی کے بھد دھاندلی کا ہی رونا پیٹنا ڈالنا ہے وہ بھی بغیر ثبوت کے تو ابھی سے پریکٹس کر لیں ثبوت تو نہیں ہو گا مگر کچھ بھونڈی دلیلیں ہی تیار کر لیں - خان صاحب کو امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلنے کی عادت تھی - امپائر کا ساتھ چھو ٹا تو پہلے حکومت گئی پھر اسلام آباد دھرنا ناکام ہوا اور اب ضمنی الیکشن کی شکست کا اژدہا منہ کھولے سامنے کھڑا ہے -
MRT.abcd
Aliimran1
WhiteHorse
atensari
yeh b aisa hi krtha lakin mamla SC mein ha is lia aisa ha..tu chutiya ha tuja is lia kch smj naeاس چیز پر تو داد ملنی چاہئے کہ مہم چلانے کے لئے وزرا استعفیٰ دے کر مہم کا حصہ بننے جا رہے ہیں ورنہ گنڈاپور المعروف شہد کی بوتل ایک وفاقی وزیر تحریک انصاف گورنمنٹ تو اپنے بھائی کی مہم چلانے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان جا کر بیٹھ گیا تھا اور کئی ہفتے کھلے عام مہم چلائی جس پر اسے الیکشن کمیشن نے نا اہل قرار دیا مگر عدالت نے اپیل پر اسے بھال کر دیا - اگر الیکشن کمیشن نون لیگ کی جیب میں ہوتی تو ان لوگوں کو استعفیٰ دینے کی ضرورت نہیں تھی ایک وفاقی یا صوبائی وزیر ہوتے ہوئے وہ زیادہ اثر رسوخ سے مہم چلا سکتے ہیں جیسے گنڈا پور نے کیا -
کونسا محاملہ سپریم کورٹ میں ہے ؟ بائیس تاریخ کو وزیر اعلی کے لئے الیکشن اور الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق دو الگ چیزیں ہیں سپریم کورٹ کی اس سلسلے کی کوئی ہدایت نہیں ہیں یہ خالصتا الیکشن کمیشن کا محاملہ ہے کہ کون مہم چلا سکتا ہے اور کون نہیں - خود کو کسی چیز کا پتہ نہیں اور دوسروں کو چوتیا قرار دے رہے ہیں - اب چوتیا کون ہواyeh b aisa hi krtha lakin mamla SC mein ha is lia aisa ha..tu chutiya ha tuja is lia kch smj nae
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|