ایک اور ضروری اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے میرے اعلان کے تھریڈ کو دیکھ کے آپ لوگ سمجھ تو گئے ہونگے کہ یہ اعلان کس بارے میں ہے لیکن پھر بھی اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے یہ اعلان کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔:lol:۔

ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں۔


خاتین و حضرات آج بمورخہ 15 فروری 2017 کو پاکستان میں صبح کے 9 بجے ہوا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ اب کچھ ہی دیر میں تقریباً دو ہفتوں کے وقفے کے بعد عدالتِ عظمیٰ میں پانامہ خاندان کی 'عزت افزائی' کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔ پانامہ فیملی کی 'عزت افزائی' براہ راست دیکھنے کے لیے ہماری ٹی وی سکرین سے نہ ہٹیے۔ شکریہ۔ ۔


:lol::lol::lol:​
 
Last edited:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواریوں کے لیے خواجہ رُل وے نے برنال کی مال گاڑی چلائی ہے۔ پٹواری لگا کر آتے ہی ہوں گے رونے دھونے۔
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
میرے خیال سے زیادہ سے زیادہ دو ہفتے بعد پانامہ خاندان کے کپڑے اترنے کے بعد انکو اڈیالہ جیل کی سیر کرائی جائے گی :lol: ...
باؤ پھیرا نتیجہ نکلسی [hilar]
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال سے زیادہ سے زیادہ دو ہفتے بعد پانامہ خاندان کے کپڑے اترنے کے بعد انکو اڈیالہ جیل کی سیر کرائی جائے گی :lol: ...
باؤ پھیرا نتیجہ نکلسی [hilar]

Agar Insaf Karnay Walay Khud Nangay Hon, wo Kia Mujrmon Ko Nanga Karengay
 

Back
Top