muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
وائس آف امریکہ اردو نامی ویبسائٹ کا ادارہ جو امریکہ حکومت کا پالتو کتا ہے آج ایک پول کروا رہا ہے۔
معصوم پاکستانی سمجھتے ہیں اس کا مقصد پاکستان کے حق میں نکلنا اچھی بات ہے۔
لیکن ایسا نہیں ، دشمن کا یہ انداز پرانا نہیں۔
جس طرح سے بی بی سی اردو اور وائس آف امریکہ نے پی ٹی ایم کو اچھالا ہے اُس طرح کل کو یہ لوگ ایک نئی رائے قائم کریں گے۔ پشتون آزادی چاہتے ہیں، پھر بہت سے جعلی اکاؤنٹ سے اس کے رائے اپنے حق میں تبدل کروا لیں گے۔ یہ ۵ جنرریشن جنگ ہے۔
اور کیا مجال کسی غیر پاکستانی ادارے کی کے پاکستان پر اپنی رائے بھی دے جبکہ یہ ہمارا اندروانی معاملہ ہے۔
اگر پاکستان فوج نے ان تین غرداروں کے چینلز
VOA Urdu, BBC Urdu, DW Urdu
پر ہاتھ ہلکا رکھا یا مکمل پابندی نہیں لگائی تو ہمیں اس کا نتیجہ پاکستانیوں کے فساد اور خون سے دینا پڑے گا۔
https://twitter.com/x/status/1133751135074955266