Aatif Azio
Politcal Worker (100+ posts)
بڑا خطرناک کھیل ہے یہ ایک اور جھرلوکمیشن بنانا
نورے کی قسمت اچھی ہے کہ اسے صحیح تگڑے لوگ ٹکرے نہیں اپوزیشن میں ورنہ یہ کب کا جدہ جا چکا تھا۔
شعیب سڈول ماشاء اللہ مرتضی بھٹو قتل کیس میں نامزد ہو چکا ہے ماضی ہے۔ ہماری قوم کی یاداشت بہت کمزور ہے۔
افتخار چودھری نے اپنی ذیرنگرانی جو ارسلان کیس میں کمیشن بنوایا تھا وہ بھی ان واۂیٹ کالر کراۂم ماسٹر "شعیب سڈل" کی ہی سربراہی میں تھا۔ کلین چٹ دی تھی
ویسے تو پہلے ڈیمانڈ یہ تھی پی ٹی آۂی اور خورشید شاہ کی کہ حاضرڈیوٹی جج لگاو سپریم
کورٹ کا۔ لیکن لگتا ہے کہ اس بات سے پیچھے ہٹ رہی ہے تاریک انصاف اب۔
اندازہ لگاو آپ سارے کہ نورے نہ اپنے لگاۂے نیب چیرمین "قمرزمان" پراعتماد نہیں کیا
ورنہ اس کا نام بھی لے سکتے تھے نورے۔ یہ ریٹاۂرڈ لوگوں کا ہی کمیشن بناۂیںگۓ۔
مجھے فکرہے یہ ہے کہ جیسے "منظم دھاندلی" جیسے جھرلو کمیشن میں کلین چٹ ملی تھی نورے اور اس کی کرپٹ حکومت کو 126 دنوں کی ٹنشن کے بعد ویسے ہی ایک اور کلین چٹ ملنے والی ہے۔ جس کے بعد تاریک انصاف اگلے ایلیکشن میں اس "منی لانڈرنگ" کے نعرے سے بھی جاۂیگی۔
ایک اور بات کہتا چلوں اگر شعیب سڈل اتنا ہی اچھا اور اعلی بندہ ہے تو کی پی کے میں بھی عمران خان اسے لگانا چہتا تھا لیکن ادھر جہانگرترن اور خٹک گروپ نے لگنے نہیں دیا پھر جسے جوکرکولگایا گيا آپ کے سامنے ہےکہ وہ کیسے مستعفی ہو کر بھاگ گیا ڈی جی احتساب کمیشن "حامد خان"
اور تحریک انصاف کے قریشی اور جہانگیرترین خاص کر جس نے پچھلے کمیشن کی ٹی او آرز سٹ کر واۂیں تھیں بچ کررہنا۔ جہانگیرترین اس وقت باہر گیا تھا لیکن وہاں سے آرڈرز آۂے تھے کہ جب تک میں نہ آجاوں دستخط نہ کرنا۔ پھر اس نے آتے ہی منظم دھاندلی پراصحاق ڈالرسے مل کر تحریک کو بیچ دیا تھا۔ بہت سارے لوگ آج بھی کہتے ہیں کہ ترین کو لودھران سیٹ کی صورت میں منظم دھاندلی کو صلہ ملا ہے۔
شعیب سڈل کا کیڑا عمران خان کو دینے والا بندہ کوۂی اور نہیں چاچا ہارون رشید ہے وہ کافی سالوں سے ہرکالم میں سڈل کی تعریفیں کرتاہے۔ با با ہارون اپنے آپ کو عقل قل سمجھتا ہے۔
جب تک کسی تحریک میں فیصلہ جی ایچ کیو نہیں کرنے گا نورا گھرنہیں جاتا۔ ورنہ ان نوروں نے پھرکوۂی بڑا واقعہ کے پی کے میں کروادینا ہے اور دھرنہ ختم کرنا پڑے گا۔
وکلاآذادی تحریک میں نورے صرف 5 ہزار لوگ سڑکوں پرلایا تو جی ایچ کیو کا فون گجرانوالا میں آکیا اور چیپ ان جسٹس کانا دجال بحال ہوگیا۔۔
فیصلہ آرمی کوہی کرنا ہے آخرمیں۔ ملک نورے سے بچانا ہےکہ نہیں۔ یہ موقع ضایع ہوگیا تو نورے کی نسلیں 20 سال کہیں نہیں جاتیں اقتدار سے۔ جو قدم اٹھایا جاۂے
سوچ سمجھ کر۔خان سیدھا اور جذباتی ہے۔
ایک اور چیزبتاتا چلوں کہ شعیب سڈل صاحب آۂی بی کے ڈایریکٹربھی تھے جب نورا نواز جنرل کوڑا ذرداری کےخلاف ڈھونگ مارچ لایا تھا۔ تب بھی انہی صاحب نے مڈل مین کا رول پلے کیا تھا آرمی اور نورے کے درمیان ۔
قوم کی یاداشت کافی کمزور ہے۔ خاص کریہ پی ٹی آۂی والوں کی
چلو ہن گڈو میرے تے غصہ
:biggthumpup:
:jazak:

Last edited: