پیارے ممبرز .....ہمارے ممبرز
لوگ کہتے ہیں کہ میں صرف بینڈ ممبران کی آزادی کی مہم چلاتی ہوں ...حالانکہ میں جانتی بھی ہوں کہ ان کی اسیری کی وجہ کیا ہے ...یہ بھی سچ ہے کہ میں بد زبانی کے خلاف ہوں لیکن یہ بھی صحیح ہے کہ یہ بین کرنا بھی ان کو روک نہ سکا ...
تو اس کا حل کیا ہے ؟؟؟؟؟
میرے بس میں تو یہ ہی ہے کہ سب سے درخواست کرتی رہوں ....سو کرتی ہوں ..ایک درخواست اور کرنا چاہتی ہوں ...پتا نہیں آپ لوگوں کو روک پاؤں گی کہ نہیں ...لیکن اتنا تو آپ خیال کریں کہ خواتین کو سپئیر کر دیا کریں .....اگر وہ اپنے پروفائل میں خود کو فی میل ڈکلئیر کرتی ہیں تو خواتین ہی ہیں ..یہ تو ہمارا کلچر بھی ہے کہ ہم خواتین کی عزت کرنے پر یقین رکھتے ہیں ..آپ کا یہ سمجھنا کہ اس آئی ڈی کے پیچھے کوئی مرد ہے اور اس گمان میں آپ کسی سے نا زیبا استمعال کریں ..بہرحال غلط ہیں
امید ہے کہ آپ میری اس بات کو سپورٹ کریں گے ..چاہے کسی بھی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہوں