ایکس سروس مین سوسائٹی کا عوامی مینڈیٹ تبدیل کرنے پر تشویش کا اظہار

11peesscctiodhndli.png

ملک کی عوام میں پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے: ایکس سروس مین سوسائٹی
8 فروری 2024ء کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلیوں کیخلاف متعدد سیاسی جماعتیں احتجاجی مظاہرے کر رہی ہیں جن کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے نتائج میں تاخیر کیساتھ ساتھ نتائج میں ردوبدل بھی کی گئی ہے۔

احتجاج کرنیوالی سیاسی جماعتوں میں ملک بھر سے کامیاب ہونیوالی پاکستان تحریک انصاف، بلوچستان نیشنل پارٹی، جماعت اسلامی سمیت متعدد جماعتیں شامل ہیں جنہوں نے اتوار کے روز راولپنڈی، سکھر، کوئٹہ، پشاور اور کراچی سمیت متعدد شہروں میں ریلیاں نکالیں۔

انتخابات میں ہونے والی دھاندلیوں پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر طبقے میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے ۔ انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں اور وزارت دفاع کے سابق ملازمین کی نمائندہ تنظیم پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کی طرف سے بھی شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں لکھا کہ: پاکستان میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ چھیننے کے لیے وردی والے اہلکاروں کے استعمال پر شدید تشویش ہے۔ ہم آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی کو اس سارے معاملے میں قصوروار سمجھتے ہیں جس کے باعث ملک کی عوام میں پاکستان کی مسلح افواج کے خلاف شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔

ایکس سروس مین سوسائٹی نے پیغام میں لکھا: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم میں اگر کوئی عزت اور احترام بچا ہے تو ضروری ہے کہ وہ اپنے عہدوں سے مستعفی ہو جائیں۔ پاکستان کے عوام اور سابق فوجی اہلکاروں کے خاندانوں پر ان کے مظالم کو ملک کی تاریخ میں ایک شرمناک باب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

پیغام میں مزید لکھا کہ ملکی فضائی فوج کی قیادت کو بھی فوج کے شانہ بشانہ اپنے بھائی کے سیاسی عزائم کی حمایت پر اپنے چیف کی شمولیت کا حساب لینا چاہیے۔ پاک فوج کی عزت کی بحالی کا واحد راستہ چیف آف آرمی سٹاف، چیف آف دی ایئرسٹاف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے استعفیٰ میں ہے اور پاکستانی ایکس سروس مین واضح طور پر کہتی ہے کہ وہ مستعفی ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1757045402396721431
 

Raza888

Councller (250+ posts)
You guys are retired and can't have your piece of cake. Remember what army has done to fatima jinnah, what you have done to sheikh mujeeb, how many bengalis were killed by napak army, how many pashtuns you sold for $$, what you're doing in Balluchistan for 40 years
 

ranaji

President (40k+ posts)
الیکشن چوری کرنے کے بعد پلٹن میدان کے ان بہادر سپوتوں نے چور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے میں الیکش چوری کے حساب سے ماہرانہ چوری کے صلے میں سارے کمانڈرز کو چور کمانڈر کے علاوہ کسی اور نام پکارنے سے پابندی کا اعلان کیا اور یہ سنگین خلاف ورزی کرنے والے کو ڈالا اغوا کر لے گا اور مستری کی ورکشاپ میں اسکی ری کنڈشننگ کی جائے گی
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
EX servicemen nahi... sex servicemen... pimps.. dallay.. saaray fauji randion ki aulad hain madar chod beghairat dallay.. sab ko jahanum wasil ker zaroori
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj 71 walaa mazaa doobalaa karnaa chahti hai jab patloonein utarwaa kar Dandaa andar diyaa tha Bengalis ne.
 

kingkong71

Minister (2k+ posts)
Where these ex servicemen were hiding since last couple of years when Asim Munir was raiding the houses, humiliating the women, men, elderly and kids? Where these ex servicemen were hiding when Asim Munir and Bajwa gave the government to the most corrupt people in the history of Pakistan? The list is very long, so please don't sell this CHORAN now, these ex servicemen get their pensions from civilian budgets and then do slavery of Asim Munir, Bajwa and company, these are as culprits as anyone else can be. Just haram khors nothing else.