ایکس ، فیس بک و ٹک ٹاک کے دفاتر پاکستان میں کھلوانے کی کوشش کررہے ہیں، عطاء

atah1i11hh211.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نےکہا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے دفاتر پاکستان میں کھلوانے کی کوشش کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ دنیا کی مشہور سوشل میڈیا ایپس کے دفاتر پاکستان میں کھولے جائیں، ہماری پوری کوشش ہے کہ فیس بک، ٹک ٹاک اور ایکس کے دفاتر ہمارے ملک میں کھولے جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پے پال جیسی سہولت کو پاکستان میں فعال کرنے اور وائی فائی ہاٹ اسپاٹ جیسے اقدامات کا ہدف دیا گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ آئی ٹی ایکسپورٹس میں اضافے کیلئے اہداف مقرر کردیئے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں پاس ہونے والے تمام تر قوانین کیلئے ایک ای پورٹل بنایا جائے گا ، مختلف قوانین کے نفاذ پر عمل درآمد کیلئے اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

چوتستان میں صرف ڈی ایچ اے میں نئے چکلے کُھل سکتے ہیں
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
The problem with monkeys like these is that they have no clue how the world works.
inko lagata hai iskay boot polish kiyay, usko paisay khilayee kaam hogaya.
World doesn't work like that