ایڈوکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔

عہدہ سنبھالتے وقت نگراں وزیر اعلی نے کہا تھا کہ عہدہ قلیل مدت کےلیے ہوگا ۔

زاتی معاملات کو مزید التوا میں نہیں ڈال سکتا لہزا عہدے سے مستعفیٰ ہوتا ہوں شان گل

https://twitter.com/x/status/1670007791183073280 https://twitter.com/x/status/1670012228806799362
واضح رہے کہ جسٹس شان گل لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج بھی رہ چکے ہیں۔
 
Last edited:

Back
Top