کافی دن دیکھنے کے بعد جب صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا تو ایڈمن سے گزارش ہے کہ عجیب قسم کے کیپشن والی ویڈیوز کا کچھ کریں
مثال کے طور پر لکھا ہوتا ہے کہ شیخ رشید انکر کا سوال سن کے غصے میں آ گئے جب ویڈیو دیکھیں تو غصہ ڈھونڈے نہیں ملتا
یا پھر
Wasim Badami Badly Criticise His Channel On The Issue Of Navroz And Fatima
جب کہ وسیم بادامی نے ایک بار بھی اے آر واے
کا نام نہیں لیا
ایڈمن پائی جان کج کرو . میرا بلڈ پریشر زیادہ ہو رہا ہے یہ دیکھ دیکھ کے
مہربانی فرما کے تھریڈ ڈیلیٹ کرنے سے پہلے اس کا کوئی حل کریں
- Featured Thumbs
- http://www.siasat.pk/forum/images/siasat42/siasat_logo.png
Last edited by a moderator: