sensible
Chief Minister (5k+ posts)
اب پی ڈی ایم کو کیا جوتے مارنا کیونکہ جوتے کھانے کو اپنا سر پیش کیا ہے تو انہی سے کہتے ہیں جب عمران خان نے بجلی سستی کیاور پٹرول سستا کیا تو تبمریم عرف جھوٹ اور جعلسازی مردانہ آواز میں بلبلا رہی تھی کہ عمران خان نے یہ دیکھ کر کہ اس کی حکومت جارہی ہے تو بجلی اور پٹرول سستا کر کے بارودی سرنگیں بچھا دیں جواس حکومت کے اندر پھٹ گئیں اور مریم اس سے جھلس کر چیخ رہی تھی
عمران خان نے خود بتایا یہ ریلیف اس نے کہاں سے پیسے نکال کر دیا
تب یہ چروں کا گلدستہ یہ کہہ رہا تھا عمران خان نے معیشت تباہ کر دی ہے اور ہمارے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں اب جبکہ آئ ایم ایف سے پیسے ملے نہیں اور اس حکومت نے غیر ملکی دوروں اتحادیوں کو عمرے کرانے اور عیش وتعیش کے پیسے عمران خان کے کماے ہویے پیسوں سے ہی برپا کر رکھا ہے اور عمران کے بجلی سستا کرنے کو بارودی سرنگ کہنے والوں سرنگ کہنے والے یہ بتائیں سستی کی بجاے مفت بجلی دینے کا ایٹم بمب بھی وہ مقصود مرحوم چپڑاسی کے اکاونٹ سے چلایں گے یا اسی عمران خان کے چھوڑے ہوئے خزانے سے جس سے انہیں زہر کھانے کے پیسے نہیں ملے باقی سب مل گیا
بتایں اس کے پیسے کہاں سے لائیں گے؟
اور یہ بجلی حمزہ نے تب دینی ہے جب وہ غیر قانونی قبضہ مافیا ہے یا جب وہ الیکشن ہار جائے گا تب؟

Last edited by a moderator: