ایوان صدر نے وزیراعظم ہاؤس پر میزائل چلادیا، ہارون رشید

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہونے میں دیر اس لئے ہوی کہ تھوڑا کچرا تھا اور سافٹ وئر بھی کرپٹ ہوچکا تھا پہلے اس میں موجود وائرس کی نشاندہی کی گئی ہے اب اس میں متعلقہ اینٹی وائرس لگا کر تمام فائلوں کو سکین کیا جاے گا تاکہ وائرس ختم ہوسکے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھجا ہوا میزائل دنداں والی بکری نے چلایا ہے اس کے آگے چاچے کپی کو لگا دیتے تاکہ اس میں تھوڑی بہت جان تو آتی بالکل ہی ٹھس میزائل تھا اس سے بہتر تو فلسطینی گھروں میں بنا لیتے ہیں
 

Back
Top