ایوان صدر میں پالتو کتا رکھنے کی روایت

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
ایوان صدر میں پالتو کتا رکھنے کی مسلم لیگی روایت
images
اسکول میں ڈسپلن قائم رکھنے کے لئے ماسٹر ہوتا اور سب کو کنٹرول کرنے کے لئے ایک عدد ہیڈ ماسٹر
پاکستان کی سیاست میں کوئی ہیڈ ماسٹر ہی نہیں جس کی وجہ سے ہمیشہ بورڈ کا چیئرمین خود ہی مسلہ حل کرنے کے لئے اتا ہے ، بات اپ سمجھ اگے ہوں گے

کیا اپ بھی ان میں سے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کے اس نظام کے ہونے سے کچھ بھی نہیں بدل سکتا ؟

یہ کیسا نظام ہے ھے جس میں اداروں کے سربراہ کو مقرر کرنے کا واحد حل اسکا
بے ضرر ہونا ہے ؟

تو پھر ہم ایوان صدر میں ایک عداد پالتو کتا کیوں نہیں رکھتے ؟

ہمارے بھولا شریف کا گورنمنٹ کالج میں داخلہ " سپورٹس" کی بنیاد پر ہوا تھا مگر ہمارے بھولے کو آجتک سپورٹس میں سپرٹ کا پتا ہی نہیں چلا . ہمارا بھولا بڑا ہو کر اب پاکستان کے طاقتور ترین اداروں کے سربراہ نامزد کرتا ہے
یہ انہونی صرف جمہورت زدہ ملکوں میں ہی ممکن ہے

یہ کیسا نظام ہے جب الیکشن ہوں تو الیکشن کمیشن کا سربراہ حکومت کی مرضی سے لگا ہو ؟
یہ کیسا نظام ہے کے جس ادارے نے احتساب کرنا ہو تو وہ بھی بھولا شریف لگاے ؟
یہ کیسا نظام ہے کے پاکستان آرمی کا چیف بھی بھولا لگاے ؟

یہ کیسا نظام ہے جہاں امریکہ پاکستان کا وزیر اعظم ایک بھولے کو لگا دے لگاے ؟
(پولے کی بجاے لکھنا تو میں کچھ اور چاہ رہا تھا)

میں حیران ہوں کے ہمارا الیکٹرانک میڈیا جو کے ١٠٠ ٹیلی ویژن کے چینل پر مشتمل ہے وہ سرکٹ بریکر کے بارے میں کوئی بحث مباحثہ نہیں کر کر رہا ہے

صدر فاروق احمد لغاری ایک بہت نیک نام سرکاری افسر تھے جو ترقی کر کے صدر کے عھدہ پر فائز ہوے . جب انھوں نے بینظیر حکومت کو پاکستان کا ببڑا غرق کرتا دیکھا تو سب کو فارخ کر دیا

اسی طرح بابا اسحاق خان جو ایک بہت نیک نام افسر شاہی قبیلے کے فرد تھے اور جنھوں نے پاکستان کے ایٹم بم کے پروجیکٹ کو پایا تکمیل تک پونھچایا ، انھوں نے پولا شریف کو انکی حرکتوں پر فارخ کر دیا

اگر کوئی اور ملک ہوتا تو فاروق لغاری اور اسحاق خان ان ملکوں کے ہیرو ہوتے جو سیاسی پارٹیوں کو اپنی اوقات میں رکھتے ورنہ آج ہمیں یہ دن نہ دیکھنے پڑتے

آج ہم دیکھ رہیں ہیں کے کسطرح زرداری نے سیاسی کتے بطور وزیر اعظم پالے ہوے تھے اور آج بھی ایک بوڑھے کتے کو سندھ کی اسسملی میں باندھ کر رکھ ہوا ہے

جن لوگوں کا نام ہونا چاھئے تھا وہ گمنام کیوں ہیں ؟
جن لوگوں کو جیل میں ہونا تھا وہ مسند اقتدار میں کیوں ہیں ؟

اگر لوگوں کو جمہوریت چاھئے تو کدھر ہے جمہوریت کا سرکٹ بریکر ؟

آخر ایوان صدر اور دوسرے سرکاری اداروں میں پالتو کتا رکھنے کی رسم کب ختم ہو گی ؟

Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
محترم سید حیدر امام صاحب
پاکستان کے صدر کو پالتو کتا کہنا ہرگز مناسب نہیں
ساتھ میں آپ نے پاکستان کے سابق وزرائے اعظم کو بھی کتا کہہ دیا
مجھے نہیں معلوم اس کا کوئی اثر ہو گا یا نہیں، لیکن میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہوں

آپ سید ہیں اور سادات کا احترام ہم پر فرض
لیکن آپ کا اتنا بڑا رتبہ کچھ احتیاط کا بھی متقاضی ہے
امید ہے آپ نظر ثانی فرمائیں گے

شکریہ
 
ansarppu

Minister (2k+ posts)
kuttte sirf idaron ke ooper hi nahi lagaae hue
kuch ko mango man matlab aam aadmi ko kaatne ke liye bhi khula chhora hua hai ....
gaahe bagaahe hum bhi shikaar hote hain un ke bhonkne kaatne ki aadat se.......
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
محترم سید حیدر امام صاحب
پاکستان کے صدر کو پالتو کتا کہنا ہرگز مناسب نہیں
ساتھ میں آپ نے پاکستان کے سابق وزرائے اعظم کو بھی کتا کہہ دیا
مجھے نہیں معلوم اس کا کوئی اثر ہو گا یا نہیں، لیکن میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہی ہوں

آپ سید ہیں اور سادات کا احترام ہم پر فرض
لیکن آپ کا اتنا بڑا رتبہ کچھ احتیاط کا بھی متقاضی ہے
امید ہے آپ نظر ثانی فرمائیں گے

شکریہ

شکریہ
یہ ہم لوگوں پر چھوڑ دیتے ہیں
لیکن ، میں بھی اپسے ایک گزارش کروں گا
یہ دونوں عہدے انتہائی موحترم ہیں مگر کیا ان عھدوں پر فائز لوگوں نے اسکے تقدس کا خیال رکھا ؟
جن لوگوں نے ان عھدوں کا تقدس کا خیال کیا ، کیا پاکستان کی تاریخ نے انکا تقدس کیا ؟
باقی میں آپکے جذبات کا احترام کرتا ہوں ، ایسا ہونا چاھئے تھا مگر جیسا دیس ویسا بھیس

اپ مجھے اپنے ایمان سے بتائیں کے لیگی اور زرداری قبیلہ کیا سیاسی کتے نہیں پال رہے ؟
اب نے بات ہی غلط لکھی ہے ، الله کے آخری رسول
pbuh نے اپنے آخری خطبے میں فرمایا تھا کے
کسی عربی کو عجمی پر اور کسی کالے کو گورے پر فوقیت نہیں

اسلام میں سادات کا کوئی چکر نہیں ، وہ افضل ہیں جس کے عمال اچھے ہوں
مجھے بتائیں کے قائم علی شاہ بھی سادات ہیں ، کیا کوئی سادات والی بات ہے ؟
 
Last edited:

ansarppu

Minister (2k+ posts)
jo qoum ke hero hain un ko awaam ne woh izzat nahi di jis ke woh haqdaar thee
jo zaleel tareen hain kuttte se bhi bad tar woh hum per musallat kar diye gae hain..
jin ko phaansi ke takhte pe hona tha aaj masand e iqtadaar pe hain
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ
یہ ہم لوگوں پر چھوڑ دیتے ہیں
لیکن ، میں بھی اپسے ایک گزارش کروں گا
یہ دونوں عہدے انتہائی موحترم ہیں مگر کیا ان عھدوں پر فائز لوگوں نے اسکے تقدس کا خیال رکھا ؟
جن لوگوں نے ان عھدوں کا تقدس کا خیال کیا ، کیا پاکستان کی تاریخ نے انکا تقدس کیا ؟
باقی میں آپکے جذبات کا احترام کرتا ہوں ، ایسا ہونا چاھئے تھا مگر جیسا دیس ویسا بھیس

اپ مجھے اپنے ایمان سے بتائیں کے لیگی اور زرداری قبیلہ کیا سیاسی کتے نہیں پال رہے ؟
اب نے بات ہی غلط لکھی ہے ، الله کے رسول نے اپنے آخری خطبے میں فرمایا تھا کے
کسی عربی کو عجمی پر اور کسی کالے کو گورے پر فوقیت نہیں

اسلام میں سادات کا کوئی چکر نہیں ، وہ افضل ہیں جس کے عمال اچھے ہوں
مجھے بتائیں کے قائم علی شاہ بھی سادات ہیں ، کیا کوئی سادات والی بات ہے ؟

انٹرمیڈیٹ کے دنوں میں ہمارے کالج میں میتھ کی لیکچرر تھیں۔ غصے کی تیز مگر بہت قابل
لیکچر کے دوران مسلسل باتیں کرنے پر انہوں نے ایک لڑکی کو تھپڑ رسید کر دیا۔ ساتھ ہی یہ سزا بھی کہ دودن تک کلاس میں مت آنا
نوٹ کرنے کے لئے رجسٹر کھول اور لڑکی کے نام پر نشان لگانے لگیں تو جیسے ایک دم بت بن گئی ہوں
لڑکی سے پوچھا کہ آپ سید ہیں؟۔ جواب ہاں میں ملا تو رنگ فق ہو گیا
ہم سب کے سامنے انہوں نے لڑکی کے سر پر ہاتھ رکھا اور کہا کہ بیٹا، مجھے معاف کر دو
اس نے کہا کہ میڈم، ٹھیک ہے کوئی بات نہیں تو کہنے لگیں کہ نہیں، آپ کہو کہ میں نے معاف کیا
ان کے لہجے میں التجا تھی اور تقریبا رونے کو ہو رہی تھیں

آپ کی رگوں میں جو خون دوڑتا ہے، وہ ہمارے لئے کیا مقام رکھتا ہے شائد آپ کو احساس ہو
تو آپ کے قلم سے نکلی ایسی تحریر کہ جس میں آپ نے پاکستان کے صدر کو ایسے الفاظ کہے
صدر پاکستان جو کہ ایک نعت خواں ہیں اور ان کا بیٹا بھی نہ صرف بہت عمدہ نعت خوان بلکہ حافظ قران بھی ہے
اور دوسری طرف شیخ عبدالقادر جیلانی کی نسبت رکھنے والے ۔۔چاہے کتنے بھی برے ہوں۔۔ سید یوسف رضا گیلانی
ان کے لئے ایسے الفاظ۔۔ وہ بھی ایک سید کے قلم سے ۔۔۔میں بیان نہیں کر سکتی۔۔۔۔۔۔ کیا لکھوں

بہرحال، آپ جو مناسب سمجھیں
جزاک اللہ
 
میں حیران ہوں کے اپ الله کے آخری رسول pbuh کے فرمان پر ہندوستان کے فراڈ سیدوں کو فوقیت دے رہیں ہیں ؟

جب آخری حج کے موقعہ پر فرما دیا کے
کسی عربی کو عجمی پر اور کسی کالے کو گورے پر فوقیت نہیں تو پیچھے بات کرنے کو کیا رہ جاتی ہے ؟
ہم کونسی سنت نماز اور کونسی فرض نمازیں پڑھتیں ہیں ؟

k1.jpg
 
جی بالکل فوقیت نہیں، لیکن احترام کا رشتہ ہے
آپ ہی بتایئے کہ یہ فرق کیوں کہ میں کسی کو بھی زکوات دے سکتی ہوں لیکن سید کو نہیں؟
یہ فرق کیوں جبکہ تمام انسان برابر؟
 
Aarzoo

Citizen
یقین نہیں آ رہا ہے کہ لوگ یہاں اسقدر گھٹیا ذہنیت کا مظاہرہ بھی کر سکتے ہیں؟

میرا ایمان ہے کہ کوئی سید اتنی نیچ حرکت نہیں کر سکتا ہے. ایسی باتیں کسی کے سید ہونے پر سوالیہ نشان لگا دیتی ہیں

ualis

Minister (2k+ posts)
Mhutarma aap zakat kisi ko bhi daay sakti hain. Yeh molvion nay bilawaja apni dukan chamkanay kay layay aisa kaha hay. Allah kay nazdeek saab brabar hain. Don't fell for mullahs Islam follow Allah's Islam.
جی بالکل فوقیت نہیں، لیکن احترام کا رشتہ ہے
آپ ہی بتایئے کہ یہ فرق کیوں کہ میں کسی کو بھی زکوات دے سکتی ہوں لیکن سید کو نہیں؟
یہ فرق کیوں جبکہ تمام انسان برابر؟
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Mhutarma aap zakat kisi ko bhi daay sakti hain. Yeh molvion nay bilawaja apni dukan chamkanay kay layay aisa kaha hay. Allah kay nazdeek saab brabar hain. Don't fell for mullahs Islam follow Allah's Islam.

سر یہ ملا کا معاملہ نہیں، بنو ہاشم کو زکوات نہیں دی جاسکتی
اور نہ ہی سادات قبول کرتے ہیں
اس بارے میں مستند احادیث موجود ہیں اور میرے نبی کا فرمان میرے لئے حرف آخر ہے
شکریہ

Charity (Zakah) is not becoming for the family of Muhammad, as it is people's impurities.
[Sahih Muslim, Book on Zakah, no.1072]

They (charities) are not permissible for Muhammad (peace be upon him), nor for the family of Muhammad.
[Malik Muwatta']

Narated By Abu Huraira : Dates used to be brought to Allah's Apostle immediately after being plucked. Different persons would bring their dates till a big heap collected (in front of the Prophet). Once Al-Hasan and Al-Husain were playing with these dates. One of them took a date and put it in his mouth. Allah's Apostle looked at him and took it out from his mouth and said, "Don't you know that Muhammad's offspring do not eat what is given in charity?"
Sahih al-Bukhary, The Book of Obligatory Charity, Hadith Number:1509, Narrated by: Abu-Huraira
 
Last edited:

ualis

Minister (2k+ posts)
Muhtarma sari ahadith authentic nahi hain. Our nabi won't say anything contrary to Quran.

سر یہ ملا کا معاملہ نہیں، بنو ہاشم کو زکوات نہیں دی جاسکتی
اور نہ ہی سادات قبول کرتے ہیں
اس بارے میں مستند احادیث موجود ہیں اور میرے نبی کا فرمان میرے لئے حرف آخر ہے
شکریہ

Charity (Zakah) is not becoming for the family of Muhammad, as it is people's impurities.
[Sahih Muslim, Book on Zakah, no.1072]

They (charities) are not permissible for Muhammad (peace be upon him), nor for the family of Muhammad.
[Malik Muwatta']​
 
GeoG

I agree with your assertions but I really wonder if people have that authentic family tree
In our villages, people add Syed for no reason and people migrating from Villages to Lahore
or from Lahore to Karachi start using whatever surname they wish..
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Muhtarma sari ahadith authentic nahi hain. Our nabi won't say anything contrary to Quran.

محترم اگر صحیح مسلم اور صحیح بخاری مستند نہیں احادیث کے لئے تو کوئی اور بتا دیجئے
اور کم از کم اس موضوع پر میں نے کبھی دنیا کے کسی عالم دین تنازع اٹھاتے نہیں دیکھا
آپ پہلے ہیں جو ان احادیث کو جھٹلا رہے ہیں
برائے مہربانی جھٹلانے سے پہلے کسی سے پوچھ لیجئے جس پر آپ کو اعتماد ہو
اولاد نبی کو زکوات یا خیرات نہیں دی جاسکتی
شکریہ
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)

I agree with your assertions but I really wonder if people have that authentic family tree
In our villages, people add Syed for no reason and people migrating from Villages to Lahore
or from Lahore to Karachi start using whatever surname they wish..

سو فیصد متفق، لیکن ہمیں بلاوجہ شک سے بھی منع کیا گیا ہے
اگر کوئی کہتا ہے کہ وہ سید ہے تو کیا چیز مانع ہے کہ میں نہ مانوں
ففٹی ففٹی چانس ہے نا؟ تو میں چانس کیوں لوں اسے گالی دے کر؟
میں اسے ____ کی نسل کہوں اور وہ میرے نبی کی نسل سے ہو تو؟
وہ سید ہے یا نہیں، وہ جانے اور پروردگار جانے
 
Last edited:

ualis

Minister (2k+ posts)
Muhtarma may agar sahih muslim aur sahih bukhari ki aisi na zaiba ahadith post karon tu kiya aap unko bhi mustanad kahain gi? Come out of mazhab and start following DEEN Islam.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
جی بالکل فوقیت نہیں، لیکن احترام کا رشتہ ہے
آپ ہی بتایئے کہ یہ فرق کیوں کہ میں کسی کو بھی زکوات دے سکتی ہوں لیکن سید کو نہیں؟
یہ فرق کیوں جبکہ تمام انسان برابر؟

ابھی گزرے دنوں کی بات ھے
سید یوسف رضا گیلانی کو ترکی کی خاتون اول نے سیلاب زدگان کے لئے ہار دیا تھا ، سید بادشاہ نے مال غنیمت سمجھ کر رکھ لیا
پھر میڈیا کے پر زور اعتراض پر واپس کر دیا ، ھار کا واپس کرنا انکی جرم کی گواہی دیتا ہے

ایک اسکول کی ٹیچر نے نام دیکھ کر ایک مختلف رویہ اپنایا ، مگر پاکستان کے " نہایت احترام والے جج صاحب " نے نام پڑھ کر سید صاحب کو سزا دے ڈالی تھی

ایک سید زادہ کو عدلیہ کی اک موحترم جج نے کیوں سزا دی ؟
بتائیں ، ہمارے لئے تو دونوں موحترم ہیں
کیا کریں ہم لوگ ؟

اگر کسی کے نام کے اگے سید ھے تو وہ اس نام کی حرمت پر مر کیوں نہیں مٹتا ؟

دوسری بات ممنون صاحب کے حافظ قرآن کی

الله نے مسلمانو کو فتنے سے بہت سخت منا فرمایا ہے اور کہا ہے الله کس رسی کو مضبوطی سے تھامو
چاند کے عید پر حافظ صاحبان اور عالم صاحبان ، امت کو تفرقے میں ڈال دیتے ہیں

لوگ گالیاں نکالتے ہیں ، لوگ اخر ایسا کیوں کرتے ہیں ؟

یاد رکھیں لوگ عھدے کی عزت نہیں کرتے بلکے انکی کرتے ہیں جو صاحب کمال ہوتے ہیں
 
JuanM67

Banned
My cook was a syed, great cook. Titles makes no difference, only in slave mindset of sub continent you f7nd these brown sahib jahalut.
 
Back
Top