این اے 151 ملتان سے مہربانو قریشی کو بھی ہرادیا گیا۔۔ گزشتہ روز ٹی وی چینلز مہربانو قریشی کو آگے اور عبدالغفار ڈوگر کو دوسرے نمبر پر دکھاتے رہے مگر چند ہی گھنٹوں میں علی موسیٰ گیلانی کامیاب قرارپائے
این اے 151 ملتان۔۔!! پیپلز پارٹی کے سید علی موسیٰ گیلانی 79080 ووٹ لے کر کامیاب مہر بانو قریشی 71649 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
این اے 151 ملتان۔۔!! پیپلز پارٹی کے سید علی موسیٰ گیلانی 79080 ووٹ لے کر کامیاب مہر بانو قریشی 71649 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر