این اے 130 میں 80 فیصد فارم 45 پر ریٹرننگ افسر کی مہر کاانکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فارم 47 والوں کو فارم 45 دکھائے بغیر ریلیف مل گیا۔۔ سربراہ پتن سرور باری کی اہم گفتگو
https://twitter.com/x/status/1800188001806672030
یہ مسئلہ صرف اسلام آباد کا نہیں لاہور میں بھی ہے۔ مثال کے طور پر لاہور کے حلقہ این اے 130 میں الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر موجود تقریباً 80 فیصد فارم (فارم 45) پر آر او کی مہر لگی ہوئی ہے جس کی قواعد و ضوابط کے مطابق اجازت نہیں ہے۔ کیا یہ غلطی تھی؟ اگر یہ غلطی تھی، تو یہ ایک فارم پر ہو سکتی ہے تمام پر نہیں۔ سرور باری
https://twitter.com/x/status/1800378999723397456
اسلام آباد کے علاوہ لاہور کے حلقہ این اے 130 کے80%فارم 45پر ریٹرننگ افسر اپنی مہر لگائ ہوئ ہے،جو کہ رُولز کے مطابق وہ نہیں کرسکتا۔
آخر ریٹرننگ کو ایسی کیاضرورت پیش آگئی کہ اسے مہر لگانا پڑی،اگر غلطی سےلگتی تو ایک فارم پر لگتی مگر یہاں تو سب پہ لگی ہوئ ہے۔
سرور باری سربراہ پتن و ماہر امور الیکشن
https://twitter.com/x/status/1800202363690758326
سلام آباد کے تین حلقوں میں کن دو طریقوں سے ن لیگ کے ووٹ بڑھائے گئے ہیں،
https://twitter.com/x/status/1800200082283012169 https://twitter.com/x/status/1800247778041356333 https://twitter.com/x/status/1800205215439757586
 
Last edited by a moderator: