sixthsense
Minister (2k+ posts)

- Featured Thumbs
- http://images.thenews.com.pk/jang/295948_s.jpg
well done patwari media team
sorry to say ... I m not from their media team. And writer is regular write for jang group.
So here you are totally wrong.
agar aisi baat hy to phir aapke mian g na122 ke results per gusy mein kion hy????
he did this response of immi. If immi had follow ecp order and didnt go court against it then all wouldn't happen. If immi can go to na122 as party leader then why not mian sahab cant go as party leader.
Instead of cursing and abusing, the Insafians should prove if whatever is written is wrong.
اگر 2013 میں پولنگ کی شرح 56 فیصد تھی اور اب 10 فیصد رہی تو کیا یہ ہمارے الیکشن سسٹم پر بد اعتمادی کا اظہار نہیں؟
کہتے ہیں "محبت اندھی ہوتی ہے" اسی طرح نفرت بھی انسان کے حواس چھین لیتی ہے۔کوئی دلیل،کوئی ثبوت عقل تک پہنچ ہی نہیں پاتا۔ یہاں بھی یہی معاملہ ہے۔ بھائی سیدھی سی بات ہے اس حلقےپی تی آئی کو ثابت کرنا تھا کہ پچاس ہزار سے ذائد ووٹ عمران خان کا چرا کر ایاز صادق کو جتوایا گیا ہے۔ اسی کے لئے پی ٹی آئی اور میدیا پورا زور لگا رہا تھا۔ اسی لئے ایک ضمنی الیکشن کو اتنی اہمیت دی گئی۔ سب چلا رہے تھے اگر عمران کی بات درست ثابت ہو گئی تو مسلم لیگ کے لئے حکومت کرنے کا کیا جواز رہ جائے گا۔ گویا اس حلقے کے نتائج کو حکومت کے جائز یا نا جائز ہونے کی کسوٹی کردانا جا رہا تھا۔ مگر کیا ہوا۔ وہی نتائج جو جنرل الیکشن میں تھے۔ میںInstead of cursing and abusing, the Insafians should prove if whatever is written is wrong.
Apnay say gharay huway zarb ulmisaal say baaz rhoکہتے ہیں "محبت اندھی ہوتی ہے" اسی طرح نفرت بھی انسان کے حواس چھین لیتی ہے۔کوئی دلیل،کوئی ثبوت عقل تک پہنچ ہی نہیں پاتا۔ یہاں بھی یہی معاملہ ہے۔ بھائی سیدھی سی بات ہے اس حلقےپی تی آئی کو ثابت کرنا تھا کہ پچاس ہزار سے ذائد ووٹ عمران خان کا چرا کر ایاز صادق کو جتوایا گیا ہے۔ اسی کے لئے پی ٹی آئی اور میدیا پورا زور لگا رہا تھا۔ اسی لئے ایک ضمنی الیکشن کو اتنی اہمیت دی گئی۔ سب چلا رہے تھے اگر عمران کی بات درست ثابت ہو گئی تو مسلم لیگ کے لئے حکومت کرنے کا کیا جواز رہ جائے گا۔ گویا اس حلقے کے نتائج کو حکومت کے جائز یا نا جائز ہونے کی کسوٹی کردانا جا رہا تھا۔ مگر کیا ہوا۔ وہی نتائج جو جنرل الیکشن میں تھے۔ میں
افسوس تو اس بات کا ہے کہ اپنی ڈھائی سالہ بونگیوں پر معذرت کرنے کی بجائے تاویلیں گھڑی جا رہی ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ اس وقت حکومت نیوٹرل تھی آج مرکز اور صوبے میں ن کی حکومت ہے اور اسی کا نتیجہ ان کی جیت ہے۔ ان کا ذہن اگر نفرت سے زنگ آلود نہ ہوتا تو انہیں بتاتا کہ الیکشن کے ڈھائی سال بعد جبکہ حکومت کوئی خاص ڈیلیور بھی نہیں کر سکی۔ عوام حکمرانوں سے بد ظن ہو جاتے ہیں۔ ابھی تک اپنے لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کے اپنے وعدے پر پورا نہ اترنے اور دیگر تکالیف کی وجہ سے حکمرانوں کا ووٹ بینک کم ہونا لازم تھا۔ اور پھر صاف شفاف انتخاب کے لئے پی ٹی آئی کےحسب منشا انتظامات ہر جگہ فوج کی موجودگی کے باوجود اگر نتیجہ وہی رہتا ہے تو ؟؟؟؟؟؟کیا اس سے ثابت نہیں ہوتا کہ" خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا ،جو سنا افسانہ تھا"
دھاندلی بالکل نہیں ہوئی۔ اس کا ثبوت ہمیں صوبائی کی سیٹ اور اوکاڑہ والے حلقے سے ملتا ہے۔ اور یہ بھی کہ جنرل الیکشن میں بھی دھاندلی نہیں ہوئی تھی۔ مگر صاحب محبت اور نفرت انسان کو اندھا کر دیتی ہے۔کسی دانشمند نے کہا ہے
'پاگل پن کا علاج ممکن ہے، لیکن کج فہم کی اصلاح ممکن نہیں"
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|