این آر او کی بجائے انڈا ڈیوڈ کیمرون ہوتے تو ممکن تھا،دو ماہ خواری؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
D8lv0XmWwAAprry.jpg:large

ڈائرکٹ ڈائیلنگ کا انجام ڈ۔کیمرون کو پارٹنر بنانا وہ تو ہاتھی کے پاؤں سے باندھ دئے گئے،آجکل سنا ہے ایک پاکستانی کیساتھ امریکہ میں جاب کررہے ہیںِنواز شریف اسے بھی جنرل جیلانی سمجھے تھے وہ پاکستان میں اپنے جیسوں کے ہاتھوں سے رسوا ہورہے ہیں۔

صرف چند سیٹوں کی برتری سے عمران خان سے بھی وہی کام لیا جاسکتا ہے جو واضح اکثریت کر سکتی ہے،محاصل کو مختلف کوئی کرکے دکھائے۔عمران خان پرسکون حکومت کرتے رہے ۔

یہ دونوں مل کر بھی بغیر اجازت حکومت نہیں گرا سکتے۔حالانکہ عدوی اعتبار سے واقعی ""بلو "' کے ٹانگ مارنے سے اسکا کہا سچ ہو سکتا ہے۔

پتہ ہے آجکل صدام وہاں بھی مشکلوں میں گھرا ہے،دھوبی کا کتا نہ گھر کا رہا نہ گھاٹ کا حکم کی تعمیل نہ کرنے کا انجام، یہ میں نے کیا لکھ دیا؟

ایسا تو میں نے خواب دیکھا تھا آپ اسے سچ سمجھ رہے ہین،نہ یقین آئے تو کل سے لاہور مین چھوٹے لوہار کے کرو فر دیکھئے گا ،کون کہہ سکتا ہے ایسا پرجلالی لنڈن کی سڑکوں پر دکھے کھاتا ہوگا۔
 
Last edited by a moderator:

oscar

Minister (2k+ posts)
بزرگو ذرا آسان سٹائل میں لکھا کرو۔ آپکی تحریریں میرے تو سر کے اوپر سے گزر جاتی ہیں
 

Back
Top