اینیمیٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ میں کیا پیغامات چھپے ہوئے ہیں؟ #Tajzia #TheDonkeyKing

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)

اس کارٹون فلم کے کرداروں کی وضاحت سب کو سمجھ آ گئی ہوگی۔ ۔۔۔اس مین کیا ملکی سلامتی یا اداروں کی تزلیل نہیں ؟ ۔ ۔ جیسے یہ فلم جنگل کے پردہ میں اپنی ملکی نفرت اور دشمن پروری کا اظہار ہے۔ ۔۔۔۔تو کیا جن اداروں کو یہاں ۔ ۔ ۔ نشانہ ۔ ۔ ۔ بنایا گیا ہے ایسے ان اداروں[ جیو] کو بھی ۔ ۔ ۔ ۔ کسی جنگل قانون۔ ۔۔کے تحت انکو پکڑ کر کسی جنگل کی جنگلی آگ میں بھسم نہین کر دینا چاہئے ؟۔ ۔۔۔۔۔ضرورت سے زیادہ سوچ بچار بعض معاملات میں خطرناک بلکہ تباہی کا باعٹ بن سکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔پھر یہ کہ۔ ۔۔۔بہت دیر خبردار ہوئے ہم۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- آپ نے جس طرح مددکی هے ، جیو کی سازشی فلم کی ، تشتہیر کرنےکی ، وہ قابل دید هے - جس کوسمجه نہیں وہ بهی اچهی طرح سمجه جائیگا اسے کہتےہیں بےوقوف دوست سے عقلمند دشمن بہترهےاب عزر گناہ بد ترازگناہ هے پہلے خوب پراپگنڈا کردوپهر زراسا گونگلو سے مٹی جهاڑ دینے کی ناکام کوشش،، ناجانے جنوں میں کیاکچھه بک رها ہے , کچھ ناسمجهے ، خداکرے کوئی
 
bhaibarood

je jee ghaddari hogayee hai
article 6 ke tehat saza e mout dain dein?
oh pehley army ke generals ko dekho jinhon ne martial law lagaya!
hang them first then talk about media or anyone!
in the west they do all mimicry of even head of states and no one says anything !
take it easy its just for laughs, shah se ziada shah ke wafadar sahab
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
who cares......
کرپٹ عناصر ، کرپٹ کا ساتھ نہ دیں تو کون دے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
No big deal. This is normal making fun of all popular personalities. Its a trend going on forever all over the world.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
je jee ghaddari hogayee hai
article 6 ke tehat saza e mout dain dein?
oh pehley army ke generals ko dekho jinhon ne martial law lagaya!
hang them first then talk about media or anyone!
in the west they do all mimicry of even head of states and no one says anything !
take it easy its just for laughs, shah se ziada shah ke wafadar sahab
غداری یا وفاداری ایک طرف --- مگر جو میڈیا بچوں کو ٹارگٹ کرے اس پر معاملہ دوسرا سے ــ اسے آزادیِ اظہار کے عمومی کھانچے میں نہیں لایا جا سکتا ـ کیا آپ مانیں گے کہ ، اگر جیو کی اس فلم کا " بظاہر یا عملا یہی مقصد ( یعنی سیاسی پراپگندا )دکھائی دے تو اس پر تنقید ہو بھی سکتی ہے، اور اسے بین کیا جا سکتا ہے ــ- یا پھر یہ جیو سے اترا صحیفہ ہے اسلئے ہر صورت مقدس اور بر حق ہے
 
Back
Top