Kashif Rafiq
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XBImglC.jpg
جو مرضی کرلیں یہ عورت اپنا بغض نہیں چھپا سکتی جو لفافے میں لندن میں اپنے اردگرد اکٹھے کیے ہوتے ہیں وہ سارا دن صرف ان کی چاپلوسی کرتے ہیں اور یہ خبر دیتے ہیں کہ میاں صاحب کے کچن میں پتی ختم ہو گیا پٹرول ختم ہو گیا ہے اور میاں صاحب کو گیس ہو گئی ہے یہ آپ یہ فلسفہ جھاڑ رہی ہے