ایم کیو ایم کے پٹرول بم اور صوبوں کی تقسیم ..

Kharian Kharian

MPA (400+ posts)
553363_468673559816143_100000205093152_2041579_750742024_n.jpg
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایم کیو ایم کے پٹرول بم اور صوبوں کی تقسیم

ایم کیو ایم نے ہمیشہ سے ہی لاشوں کا کاروبار کیا ہے ، بھتہ ، ٹارگٹ کللنگ سے پیٹ نہیں بھرا تو یہ نیا آئٹم الگ صوبہ پاکستان میں لیکر آئے ہیں
 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
Re: ایم کیو ایم کے پٹرول بم اور صوبوں کی تقسیم

کچھ لوگ شیطان کو اپنا ایمان بیچ کر ان دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کا سودا کرلیتے ہیں اور فکر مت کرو الطاف کے دونو ہاتھ خالی ہوں گے جب اسکو موت ایئ گی اور جو لوگ اس کے ساتھ مل کر اپنے وطن کی جڑیں کھود رے ہیں ان کا انجام بھی یزید کے والا ہوگا انشاللہ
 

saqlain

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایم کیو ایم کے پٹرول بم اور صوبوں کی تقسیم

Sindh ki awam ko zardari aur altaf geth jourh ka andaza ho gia hey...dounoun ka anjam bohat bura ho ga
 

Back
Top