Altaf Lutfi
Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات تو ایک اوسط درجے کی ذھانت رکھنے والا شخص بھی جانتا ھے کہ تحریکِ انصاف کے ممبرانِ اسمبلی کو نکال باھر کرنے کی کوششوں کا مقصد ملک میں سیاسی انتشار کی فضا پیدا کرنا، نواز شریف حکومت کے لیے مشکلات پیدا کرنا اور کراچی آپریشن میں رکاوٹ کھڑی کرنا ھے، مولانا فضل الرحمٰن نے خود کو ایک سیاسی باگڑ بلے کے طور پر بے نقاب کر دیا ھے اور کسی بھی حالت میں فساد کھڑا کرنے کے لیے الطاف بھایؑی سے راز و نیاز میں ذرا سی بھی ضمیر کی چبھن محسوس نھیں کی ھے، لیکن خود ایم کیو ایم نے تسلیم کر لیا ھے کہ انہیں دستور اور قانون سے کچھ لینا دینا نھیں، وہ تو کراچی آپریشن کو سُست کرانا چاھتے ھیں اور اب بھی چاند مانگنے والے لاڈلے کی طرح آپریشن کی "نگرانی" خود کرنا چاھتے ھیں ۔۔
http://ummat.net/2015/07/31/news.php?p=story4.gif

http://ummat.net/2015/07/31/news.php?p=story4.gif
Last edited by a moderator: