Afaq Chaudhry Chief Minister (5k+ posts) Aug 22, 2017 #3 قاتل ، چور . ملک کے غدار ، چودہ اگست کی پاکستان کو گالیاں دینے والا الطاف ، ایم کیو ایم پاکستان اور لندن ابھی تک ایک ہیں ، یہ صرف پاکستانی عوام کو بے وقوف بنانا چاہتے ہیں کانفرنس کے نام پر ، جیسے اصل امن پسند یہ ہیں ، اب لوگ ان کو جان گئے ہیں
قاتل ، چور . ملک کے غدار ، چودہ اگست کی پاکستان کو گالیاں دینے والا الطاف ، ایم کیو ایم پاکستان اور لندن ابھی تک ایک ہیں ، یہ صرف پاکستانی عوام کو بے وقوف بنانا چاہتے ہیں کانفرنس کے نام پر ، جیسے اصل امن پسند یہ ہیں ، اب لوگ ان کو جان گئے ہیں
P Pakistan2017 Chief Minister (5k+ posts) Aug 22, 2017 #4 جب تک م ق م بنانے والا ادارہ سازشیں کرتا رہیگا ان لوگوں کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
A asif.khan1975 Senator (1k+ posts) Aug 22, 2017 #5 Jiyalay tou corruption ibadat samaj kar kartey hey