News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/P553mNW/13.jpg
Wow...That means right now we are living in a STABLE Pakistan !!!!US has sent him to destabilize Pakistan. Soon, target killings will start
well repliedWow...That means right now we are living in a STABLE Pakistan !!!!
Iss terrorist Kutte ka Kache main le ja ke encounter karo. State ka waqt aur paisa bache ga.
پاکستان کو بڑے ڈیزائن کے ساتھ انیس سو نوے کی دہائی میں دھکیلا جا رہا ہے یہ غیر فطری عمل بتا رہا ہے کہ یہ ملک کو قصہ ماضی بنانے کی پوری تیاری ہے جیسے کسی زمانے میں ایک ملک یوگو سلاویہ بھی ہوا کرتا تھا جو اب دنیا کے نقشے پر نہیں ہے
پاکستان کو بڑے ڈیزائن کے ساتھ انیس سو نوے کی دہائی میں دھکیلا جا رہا ہے یہ غیر فطری عمل بتا رہا ہے کہ یہ ملک کو قصہ ماضی بنانے کی پوری تیاری ہے جیسے کسی زمانے میں ایک ملک یوگو سلاویہ بھی ہوا کرتا تھا جو اب دنیا کے نقشے پر نہیں ہے
باجرا سیکوریٹی تھریٹ ہے اس ملک کہ لیےپاکستان کو بڑے ڈیزائن کے ساتھ انیس سو نوے کی دہائی میں دھکیلا جا رہا ہے یہ غیر فطری عمل بتا رہا ہے کہ یہ ملک کو قصہ ماضی بنانے کی پوری تیاری ہے جیسے کسی زمانے میں ایک ملک یوگو سلاویہ بھی ہوا کرتا تھا جو اب دنیا کے نقشے پر نہیں ہے
آپ سب کو یاد ہو گا، ان کا ایک اور دہشت گرد حیدر رضوی بھی پاکستان آیا تھا اور ایک رات کے بعد ہی واپس بھاگ گیا تھا۔ بابر غوری اگر واقیئ گرفت میں آ گیا ہے تو اس کو پھانسی ہونی چاہئے۔
یہ سب اندر سے ایک ہیں، بہت بڑے دہشت گرد، بھتہ خور، اغوا براۓ تاوان، قربانی کی کھالیں اور بوری بند لاشیں انہوں نے ہی کراچی والوں کے نصیب میں کی تھیں، اب کراچی والوں کے ساتھ کوئ ڈرامہ نہی ہونا چاہیۓ، قابو آ گیا ہے تو پھانسی پر لٹکانا بنتا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|