ایم کیو ایم دھرنے ختم
گرفتار پندرہ میں سے سات افراد کی رہائی کے بعد دھرنے ختم کر دئیے گئے
یاد رہے کہ گرفتار افراد میں سے ایک فرد تحریک انصاف کی زہرہ آپا کے قتل میں ملوث پایا گیا۔ گرفتاری کے فورا" بعد اس نے اقرار کر لیا
عمران خان نے زہرہ صاحبہ کی ایم کیو ایم کے ہاتھوں شہادت کے فورا" بعد الزام ایم کیو ایم پر عائد کیا تھا۔ آج یہ بات بالکل سچ نکلی۔
تحریک انصاف زہرہ آپا کی ایم کیو ایم کے قاتلوں کے ہاتھوں شہادت کو سامنے لے کر آئے اور اس کیس کو لندن بھی لے کر جائے۔
بار بار سامنے آیا کہ ایم کیو ایم ایک قاتل جماعت ہے، ثبوتوں کے انبار لگے ہیں مگر جمہوریت ان قاتلوں کو آئینی تحفظ دئیے ہوئے ہے۔ اس جمہوریت کو صحیح کرنا ہے اور نیا پاکستان بنانا ہے ,سندھ حکومت کے وڈیروں اور رحمن ملک نے ان کو ھمیشہ سیاسی سہارا دیا۔