ایم کیوایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور؟ہنگامی اجلاس متوقع

MQM-pakistan-hkkkmt.jpg

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے معاہدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر حکومت سے علیحدگی اور دیگر آپشنز پر غور کررہی ہے،ترجمان ایم کیوایم پاکستان کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پارٹی کے تمام سینیٹرز، وزرا، ایم این ایز اور اراکین اسمبلی کو ہنگامی طور پر کراچی پہنچنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

ذرائع نے جیونیوز کو بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاہدے کے معاملے پر دو روز قبل دونوں جماعتوں کے درمیان ملاقات میں بلدیاتی قانون میں ترامیم پر اتفاق ہوا تھا اور گزشتہ روز اس حوالے سے دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے پیپلزپارٹی کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے نکلنے سمیت دیگر آپشنز پر غور فکر کا آغاز کردیا ہے،اتوار کو ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں ہنگامی اجلاس کا بھی امکان ہے۔

قومی اسمبلی کے آٹھ اور پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ہوں گے،انتخابی مواد آج پریذائیڈنگ افسران کے سپرد کیا جائے گا،الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی کی ذمہ داریاں رینجرز اور پاک فوج کے حوالے کردی ہیں۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)

Ye Majbor Qoumi Movement drama kar rahi ha.Kal ke By election mein duno ya aik seat MQM maang rahi ha Nuetrals se via rigging..na di tu topi drama karay gein.PTI ko female voters ko gharho se nikalna ha ur har polling station ko secure karna ha at all cost on polling day.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
رنڈی کے بچوں تُم اب ساری زندگی کتے کی طرح زرداری کے پیروں میں لوٹتے رہو گے

کراچی کے عوام نے جتنی سپورٹ تمھیں دی کسی اور کو نہیں دی۔۔

تُم اُسی زرداری کے تلوے چاٹنے پہنچ گئے جس نے ہمیشہ تمھاری ماری اور اب مارنے کے قابل بھی نہیں چھوڑی۔۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ریٹ اور وزارتیں بڑھاؤ نواز شریف ہم تمارے ساتھ ہیں
منجانب الطاف حسین کالیا بزریعہ ایم کیو ایم باجوہ قادیانی گروپ آف پاکستان
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
کتوں کو صرف ہڈی چاہۓ۔ ہڈی پھینکو دم ہلاتے آیئں گے۔ یہی ان کی اوقات ہے۔
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
MQM-pakistan-hkkkmt.jpg

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے معاہدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر حکومت سے علیحدگی اور دیگر آپشنز پر غور کررہی ہے،ترجمان ایم کیوایم پاکستان کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پارٹی کے تمام سینیٹرز، وزرا، ایم این ایز اور اراکین اسمبلی کو ہنگامی طور پر کراچی پہنچنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

ذرائع نے جیونیوز کو بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی کے درمیان معاہدے کے معاملے پر دو روز قبل دونوں جماعتوں کے درمیان ملاقات میں بلدیاتی قانون میں ترامیم پر اتفاق ہوا تھا اور گزشتہ روز اس حوالے سے دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات میں کوئی اہم پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے پیپلزپارٹی کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے نکلنے سمیت دیگر آپشنز پر غور فکر کا آغاز کردیا ہے،اتوار کو ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں ہنگامی اجلاس کا بھی امکان ہے۔

قومی اسمبلی کے آٹھ اور پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ہوں گے،انتخابی مواد آج پریذائیڈنگ افسران کے سپرد کیا جائے گا،الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی کی ذمہ داریاں رینجرز اور پاک فوج کے حوالے کردی ہیں۔
Tawaif has more integrity than these kunjurs terrorists mother effers.F U. Irrelevant pigs.