ایم پی اے کو بچانے شہباز شریف میدان میں

Hashi Khan

MPA (400+ posts)
سزا یافتہ لیگی ایم پی اے کو بچانے شہباز شریف میدان میں
میری ایڈمن نے درخواست ہے اس کو سوشل میڈیا، فیس بک، ٹویٹر پر لازمی ڈالا جائے، تاکہ یہ ایم پی اے قانون کی گرفت سے نہ بچ سکے، اور ایماندار پولیس واا بھی اپنی عزت رکھ سکے، اور شہباز شریف کا ، انصاف کا ڈرامہ دنیا کو پتہ چلے
ykzo3.jpg


شو باز شریف کی حکومت کا اصل چہرہ دیکھیں
2up73vo.jpg