maksyed
Siasat.pk - Blogger
- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/2011/12/Ayaz-Amir.jpg
پی ایم ایل این نے ٹکٹ کیوں نہیں دیا اسکا پتہ چلے گا تو تمھیں احساس ہو گا بہرحال ایاز میر نے پی ایم ایل این کا ایم این اے ہوتے ہوے بھی کبھی اسکا سپوکس مین نہیں بنا اور اگر میڈیا میں آتا بھی رہا تو صرف تجزیہ نگار کی حیثیت میں اور اس نے تب بھی بہت تنقید کی تھی پی ایم ایل این میں ہونے کے باوجود۔ شیریں مزاری یا فوزیہ قصوری اگر تحریک انصاف چھوڑ کر تحریک انصاف کے خلاف بات کرے تو بڑا اچھا لگتا ہے اور ایاز میر برا لگتا ہے واہ رے سیانےPML N nay ticket nahi dia 2013 Election Chakwal sey, abhi iman to jagna natural h
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|