ایف 9 پارک میں خاتون سے زیادتی کے مبینہ ملزم کا خاکہ جاری کردیا گیا

6%D9%81%D9%86%DB%8C%D9%86%D9%86%D8%B9%DA%A9%DA%BE%D8%B3%DA%A9%D8%B3%DA%BE%D8%B3.jpg

اسلام آباد کے ایف9 پارک میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کا خاکہ جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ دنوں پیش آنے والے افسوسناک زیادتی کے کیس کے مرکزی ملزم کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔


پولیس کی جانب سے جاری کردہ خاکہ 80 فیصد اصل مجرم سے مشابہت رکھتا ہے، پولیس کے مطابق ملزم کی عمر35 سال ہے،اس کا قد5 فٹ دس انچ کے قریب جبکہ اس کا رنگ سانولہ ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران سامنے آنے والی معلومات کے مطابق ملزم پشتو زبان بولتا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی دارارلحکومت اسلام آباد کے علاقے ایف 9کے پارک میں مبینہ طور پر 2 ملزمان نے اسلحہ کے زور پر ہوا خوری کیلئے آنے والی خاتون کو ناصرف زیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ بدترین تشدد بھی کیا۔
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
یہ دل کو دہلا دینے والا واقعہ ہے. الله ہر ماں بیٹی بہن کی عزت محفوظ رکھے. مجرموں کو سمری ٹرائل کے بعد افغان سٹائل کرین سے لٹکا کر ایف نائن پارک میں اسی مقام پر پھانسی دیکر لاشوں کو ٣ دن تک عبرت کے طور لٹکایا جانا چاہیے.

لیکن سوال یہ ہے اللہ تو کسی کو مصیبت میں نہیں ڈالتے، تمام مصائب کو ہم اپنی نا فرمانیوں کی وجہ سے بخوشی دعوت دیتے ہیں. کوئی بھی شریف عورت باہر یاریاں نہیں لگاتی. یار کے ساتھ رات کے اندھیرے میں سنسان پارک میں مزے نہیں کرتی اور اپنے آپ کو خرامی النسل مجرموں کا تر نوالہ نہیں بناتی. الله ہمیں رہ ہدایت پر چلنے کی توفیق دے. آمین
 

Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Job of ISI and operatives. See how easily they pick girls and kill them in Imran Riaz Khan's video below. If Mehar Sharafat Ali would have agreed, they would have just kill a random girl:

& Always remember that our Lumber 1 makes $ from rape videos of girls and children on Dark Web.