ایف آئی اے کویرسٹر گوہر،رؤف حسن کیخلاف تادیبی کاروائی سے روک دیاگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1798327660562833797
بریکنگ نیوز ، عمران خان کے ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمٰن متعلق پوسٹ کے حوالے سے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو 25 جون تک بیرسٹر گوہر اور روف حسن کے خلاف تادیبی کاروائی سے روک دیا

جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے حکم میں کہا کہ بیرسٹر گوہر اور روف حسن ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوں بیان ریکارڈ کرائیں لیکن ایف آئی اے نا ہراساں کرے نا آئندہ سماعت تک کوئی تادیبی کاروائی کرے "
https://twitter.com/x/status/1798315743852875792
 

Back
Top