battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ایف آئی اے نے "ڈونلڈ لو" کو عمران خان کیخلاف گواہ بنا لیا، ڈونلڈ لو کا بیان اسلام آباد ہائیکورٹ میں بطورِ شہادت پیش کرنے کی استدعا۔ عدالت درخواست پر فیصلہ کرے گی۔ جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج 3 بجے سماعت کریں گے۔
سائفر کیس میں مزید شہادت ریکارڈ کرانا چاہتے ہیں، ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اجازت مانگ لی۔ درخواست دائر، عدالت نے FIA پراسیکیوٹر کو آج دلائل مکمل کرنے کا کہا ہے، جواب الجواب بھی آج ہی ہو گا۔ جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کیس کی سماعت 3 بجے کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1793192509822099707

Last edited by a moderator: