ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کو بے بنیاد قرار دیدیا

2nazmsethiacc.jpg

ایشین کرکٹ کونسل ( اسے سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے تبصرے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

ایشین کرکٹ کونسل نے پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے بیان پر تردید کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ اپنے طے شدہ طریقہ کار کی پیروی کرتے ہوئے کیلنڈر 2023-24 کا اعلان کیا ہے۔


اے سی سی نے کیلنڈر کو ترقیاتی کمیٹی اور فنانس اینڈ مارکیٹنگ کمیٹی نے 13 دسمبر 2022 کو ہونے والی میٹنگ میں منظور کیا تھا، جس کے بعد تمام شریک اراکین کو انفرادی طور پر بتایا گیا جبکہ پی سی بی کو 22 دسمبر 2022 کو ایک ای میل کے ذریعے آگاہ کیا گیا تھا۔

ایشین کرکٹ کونسل نے مزید کہا کہ بعض ممبر بورڈز سے جوابات موصول ہوگئے ہیں تاہم پی سی بی سے کوئی تبصرہ یا تجویز کردہ ترمیم موصول نہیں ہوئی۔ چنانچہ سوشل میڈیا کے توسط سے نجم سیٹھی کے تبصرے بے بنیاد ہیں اور اے سی سی ان کی سختی سے تردید کرتی ہے۔

دوسری جانب بھارتی بھارتی صحافی وکرانت گپتا کو دیئے گئے انٹرویو میں مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ اے سی سی کے صدر اور سیکریٹری بی سی سی آئی کی جانب سے کیلنڈر ایئر اور ایشیاکپ کا شیڈول جاری کرنے پر کوئی ای میل یا فون نہیں آیا۔

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ شٹی طوائف نسل فراڈیا جو گشتی کی اولاد انڈیا سے پیسے لے کر بلوچستان میں پاکستانی فوجی جوانوں اور افسروں پر دہشت گردانہ حملے کرتا رہا جو گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ بدبودار طوائف کی غلیظ نسل کئی پاکستانی فوجیوں اور افسروں کا قاتل ہے انڈین اسلحے اور پیسے سے یہ شٹی کنجر گشتی کی اولاد دہشت گردی کرتا رہا اور یہ آن ریکارڈ ہے ایسے حرامی دہشت گرد اور حرام کے نطفے کے لئے جھوٹ بھونکنا تو ایک عام سی بات ہے
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Shiity thinks he will be treated everywhere the way he is treated on our gutter media, nd he can bark what ever he likes the way he does here.