ایشیا کی سب بڑی مویشی منڈی میں کتنے ارب کے جانور فروخت ہوئے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
aisa-manadaa.jpg


ترجمان مویشی منڈی کے مطابق اس بار نئے مقام پر لگنے والی منڈی میں جانوروں کی ریکارڈ فروخت ہوئی۔

ترجمان مویشی منڈی کا کہنا ہے کہ مویشی منڈی جانوروں سےخالی ہوگئی ہے، ہرشخص کومن پسند جانورمل گیا، اور نئے مقام پر لگنے والی منڈی میں جانوروں کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق مویشی منڈی نادرن بائی پاس پر7 لاکھ قربانی کا جانور لائے گئے، ان میں سے ساڑھے 6 لاکھ قربانی کے جانوروں کی ریکارڈ فروخت ہوئی، جب کہ مویشی منڈی ریکارڈ 8 ارب روپے کا بزنس ہوا۔

ترجمان نے بتایا کہ کراچی کے شہری منڈی سے 1 کروڑ 20 لاکھ سے لے کر 50 سے 60 ہزار روپے تک کا جانور بھی گھر لے کر گئے۔ منڈی آنے والے بیوپاریوں، شہریوں اور میڈیا ورکرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

 

Dr Adam

President (40k+ posts)

دوسری جانب مویشی منڈی سؤدرن بائی پاس پر ٦ لاکھ جانور لاۓ گئے . پٹواری اپنی پسند کے سوا چار ارب روپے کے ٣ لاکھ گدھے خرید کر لے گئے . ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ یہ عصر حاضر کی ایک روز میں گدھوں کی سب سے بڑی خرید تھی
 

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)

دوسری جانب مویشی منڈی سؤدرن بائی پاس پر ٦ لاکھ جانور لاۓ گئے . پٹواری اپنی پسند کے سوا چار ارب روپے کے ٣ لاکھ گدھے خرید کر لے گئے . ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ یہ عصر حاضر کی ایک روز میں گدھوں کی سب سے بڑی خرید تھی
Na g na, ghalat baat
Ghadha bhi ghadha khareedta hai?
🤣🤣🤣
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
aaj kal tu jitne bhi mere Patwari dost yaha UK me he sahi ka tang kia hoa he,bare mazay aa rahe he in ko. Par aik baat tu pakki he Patwari UK me bhi gadhay ke Gadhay rahe ge..
 

Back
Top