ایشیا کپ،حسن علی کی ٹیم میں شمولیت، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

12hassanalimemes.jpg

ایشیا کپ کے لیے فاسٹ بائولر حسن علی کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنا لیا گیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز بننے بنانا شروع کر دیں۔

ایشیا کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد وسیم کے انجرڈ ہونے پر فاسٹ باؤلر حسن علی کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنا لیا گیا ہے ۔ سابق کرکٹرز کی طرف سے حسن علی کو ٹیم میں شامل کرنے پر مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ سابق فاسٹ بائولر تنویر احمد نے حسن علی کی ٹیم میں شمولیت پر کہا کہ وہ تو انجرڈ تھے پھر انہیں کیسے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے میر حمزہ کو ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایشیا کپ میں شاہین آفریدی اور وسیم جونیئر کی کمی کو محسوس کریں گے۔ حسن علی ہمیشہ میچ ونر ثابت ہوئے ہیں، اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے، ہمیں یقین ہے کہ وہ خود کو میچ ونر ثابت کریں گے۔ یہ ٹیم گیم ہےانفرادی کھیل نہیں، ہمیں بولروں پر بھی اعتماد ہے۔

ایشیا کپ کے لیے سابق کرکٹرز کی طرف سے فاسٹ بائولر حسن علی کو پلیئنگ الیون کا حصہ بننے پر جہاں آوازیں اٹھ رہی ہیں وہیں شائقین کرکٹ نے دلچسپ میمز بنا کر شیئر کرنا شروع کر دی ہیں، شائقین کرکٹ کی جانب سے بنائی گئی کچھ میمز دیکھے:

https://twitter.com/x/status/1563176438110425092
https://twitter.com/x/status/1563181176382431234
https://twitter.com/x/status/1563194168695857154
https://twitter.com/x/status/1563265355367448576
https://twitter.com/x/status/1563180983742271500
https://twitter.com/x/status/1563186903494455296
https://twitter.com/x/status/1563181864126660608
https://twitter.com/x/status/1561631528655921152
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Stupid selection committee needed a left arm fast bowler in the squad. They very well knew that India has always been vulnerable against left armers.