ایشیا میں برونز جیتا تو شہباز شریف نے 50 لاکھ دینے کا کہا جو آج تک نہیں ملے

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ارشد ندیم کو باہر ہی کہیں سیٹل ہونے کی کو شش کرنی چاہئیے تھی اس گند میں واپس آنا ہی نہیں چاہئیے تھا اس بندے کو امریکہ یا یورپ کا کوئی بھی ملک خوشی سے شہریت دے دیتا فیملی سمیت ذرا سوچو اگر اس پراپر ٹریننگ مل جائے تو یہ ریکارڈوں پر ریکارڈ بنا سکتا ہے جو شائد کسی سے نہ ٹوٹیں اب بھی وقت ہے امریکی ایمبیسی سے رابطہ کر لے پاکستان میں تو اسے سیاستدان بجلی کے بل اور مہنگائی اگلے سال تک نچوڑ لے گی
 
Democratics

Senator (1k+ posts)

stephen colbert fake news GIF by The Late Show With Stephen Colbert
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ارشد ندیم کو باہر ہی کہیں سیٹل ہونے کی کو شش کرنی چاہئیے تھی اس گند میں واپس آنا ہی نہیں چاہئیے تھا اس بندے کو امریکہ یا یورپ کا کوئی بھی ملک خوشی سے شہریت دے دیتا فیملی سمیت ذرا سوچو اگر اس پراپر ٹریننگ مل جائے تو یہ ریکارڈوں پر ریکارڈ بنا سکتا ہے جو شائد کسی سے نہ ٹوٹیں اب بھی وقت ہے امریکی ایمبیسی سے رابطہ کر لے پاکستان میں تو اسے سیاستدان بجلی کے بل اور مہنگائی اگلے سال تک نچوڑ لے گی
اس کا پہلے بھی گزارا چل رہا تھا اب تو اسے بیس کروڑ روپے نقد ملا ہے -مہنگائی چالیس فیصد سے کم ہو کر بیس فیصد تک ہو گئی ہے تم لوگ سڑتے رہنا جب بھی پاکستان کے لئے کچھ بہتر ہو -ملک دشمن عناصر کہنا کیا غلط ہے ؟