ایشیائی نژاد امریکیوں پر حملے

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ایشیائی نژاد امریکیوں پر حملے، سیاہ فام ہم جماعتوں سے گورے بچوں کی بدتمیزی اور نفرت انگیز وال چاکنگ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی معاشرے میں یہ نئی تبدیلی ڈونلڈ ٹرمپ کی نفرت انگیز انتخابی مہم کا نتیجہ ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا میں عدم تشدد اور نفرت پر مبنی واقعات دن بدن بڑھنے لگے۔ ایک رپورٹ کے مطابق امریکی انتخابات کے بعد سے اب تک امریکا بھر میں 900 نفرت انگیز واقعات ریکارڈ ہو چکے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Back
Top