ایس آئی ایف سی کی بڑی کامیابی، گیس کے بڑا ذخیرہ دریافت

IOu8028Amg.jpg

خیبرپختونخوا میں ایس آئی ایف سی کے تعاون سے قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی ایک اہم نئی دریافت سامنے آئی ہے۔ اس شراکت داری کے ذریعے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوا ہے، جو پاکستان کے معاشی استحکام کے لئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔

یہ ترقی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی کوششوں کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا میں گیس کے اہم ذخائر دریافت کیے ہیں، جس سے روزانہ 2.14 ملین کیوبک فٹ تک گیس کی پیداوار کی توقع ہے۔ یہ دریافت ملکی توانائی کی خود انحصاری میں اضافہ اور توانائی بحران کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

حکومت کی بھرپور معاونت کے ساتھ، او جی ڈی سی ایل ملک کے سب سے بڑے ایکسپلوریشن منصوبوں پر کام کر رہا ہے، جس سے مزید ذخائر کی تلاش کے امکانات مضبوط ہوئے ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے مائننگ سیکٹر میں جاری پیش رفت بھی اس ترقی کی اہم علامت ہے۔

یہ دریافت پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے اور اقتصادی ترقی میں اضافے کے لئے ایک اہم قدم ہے، اور مستقبل میں مزید ترقی کی امیدیں بڑھ رہی ہیں۔​
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایس آئی ایف سی کا نام کس بات میں آیا اس کا تو کوئی رول ہی نہیں بنتا او جی ڈی سی نے کیا یہ سارا پروجیکٹ !
ایس آئی ایف سی نے کیا چھنکنا کیا؟
کیا رول ادا کیا ؟
اس گیس ڈھونڈنے میں ایک ٹکے کی کنٹری بیوشن نہیں انکی
کیا
لوگوں کو پھدو اور اپنی طرح جاہل اور پاگل سمجھا ہوا ہے او جی ڈی سی کو ڈس کریڈٹ کرکے اپنے لچ تلنے کی حرام زدگی بند کرو
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

YA AISAYHE 77 SAL SAY PAKISTAN CHALA RAHAY HAIN, PANT CHORR COMPANY.
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
ایس آئی ایف سی کا نام کس بات میں آیا اس کا تو کوئی رول ہی نہیں بنتا او جی ڈی سی نے کیا یہ سارا پروجیکٹ !
ایس آئی ایف سی نے کیا چھنکنا کیا؟
کیا رول ادا کیا ؟

اس گیس ڈھونڈنے میں ایک ٹکے کی کنٹری بیوشن نہیں انکی
کیا

لوگوں کو پھدو اور اپنی طرح جاہل اور پاگل سمجھا ہوا ہے او جی ڈی سی کو ڈس کریڈٹ کرکے اپنے لچ تلنے کی حرام زدگی بند کرو
جب خبریں لگانے والے تھرڈ ڈیوژن پاس ڈفر اور راجے موکے شمشیر چوتابادیا ملکی وے جیسے چمونے ہوں تو پھر خبروں کی حالت ایسی ہی ہوتی ہے

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
جب خبریں لگانے والے تھرڈ ڈیوژن پاس ڈفر اور راجے موکے شمشیر چوتابادیا ملکی وے جیسے چمونے ہوں تو پھر خبروں کی حالت ایسی ہی ہوتی ہے

Ya company abb Pakistan khab-rown per he chala rahe hay, bacha kuch nehain baqi.
 
ibrar

MPA (400+ posts)
Just like Nawaz Sharif found gold which somehow disappeared. May be it was what is called Fools Gold.
 
Azpir

Minister (2k+ posts)
IOu8028Amg.jpg

خیبرپختونخوا میں ایس آئی ایف سی کے تعاون سے قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے خیبرپختونخوا میں قدرتی وسائل کی ایک اہم نئی دریافت سامنے آئی ہے۔ اس شراکت داری کے ذریعے مائننگ سیکٹر میں قدرتی وسائل کی دریافت کا دائرہ وسیع ہوا ہے، جو پاکستان کے معاشی استحکام کے لئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔

یہ ترقی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کی کوششوں کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا میں گیس کے اہم ذخائر دریافت کیے ہیں، جس سے روزانہ 2.14 ملین کیوبک فٹ تک گیس کی پیداوار کی توقع ہے۔ یہ دریافت ملکی توانائی کی خود انحصاری میں اضافہ اور توانائی بحران کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

حکومت کی بھرپور معاونت کے ساتھ، او جی ڈی سی ایل ملک کے سب سے بڑے ایکسپلوریشن منصوبوں پر کام کر رہا ہے، جس سے مزید ذخائر کی تلاش کے امکانات مضبوط ہوئے ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے مائننگ سیکٹر میں جاری پیش رفت بھی اس ترقی کی اہم علامت ہے۔

یہ دریافت پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے اور اقتصادی ترقی میں اضافے کے لئے ایک اہم قدم ہے، اور مستقبل میں مزید ترقی کی امیدیں بڑھ رہی ہیں۔​
SIFC k members ne kiya Phosiyan mar mar k yeh gas paida ki? Fazool mai Asim SB ki uthanay k liyay SIFC ka naam dal diya sharmindagi se bachanay k liyay....otherwise OGDCL does this exploration on a regular basis. Badmash
 
Back
Top