ایسے پڑھے گا پنجاب تو کیسے بڑھے گا پنجاب؟؟

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
جب پورا ملک سیمنٹ، بجری اور سریا ملکوں کے حوالے کر دیا گیا ہے تو اساتذہ کیا بچوں کو بھی قلم کتاب کی جگہہ ولڈنگ راڈ ، بجری چونا ہی بھائے گا
سب کام چھوڑ کر حکومت کو صرف پلوں، سڑکوں، سیمنٹ، بجری اور سریا کی افادیت پر کتابیں اور مضامین ہی سٹوڈنٹ تک محدود رکھنا چاہیے یہی ہمارا مستقبل ہے
ویسے پی ٹی آئی نے کے پی میں کیا کر لیا ہے
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پڑھے لکھوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے اس ملک میں.
حکمران ٹھیک سمت میں لے جا رہے ہیں قوم کو
ابھی سے ویلڈنگ سیکھ لے گا تو کسی بدمعاش کی کھڑکیاں دروازے بناۓ گا اور
گھر کی روٹی چلاۓ
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
Wo chahty hein k students multi skills hon.... Nasabi or Gharnasabi activities me barh char kar hisa Lein....Ta k Kisi ko job na bhi mily to APNA dhanda to chalata Rahy....
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

اس سے کوئی فرق نہی پڑتا ، طالب علموں کو اپنی درسگاہوں کا خیال خود رکھنا چاہیے صفائی کرنی چاہیے اور اگر ضرورت ہو تو ولڈنگ بھی ۔۔ اس میں کوئی مضائیقہ نظر نہی آتا، ہاں ان طالب علموں کو اس کام پر لگانا چاہئے جو اس کام میں مہارت رکھتے ہیں ٠ ساتھ ہی ساتھ سیفٹی کا بھی خیال رکھنا چاہیے ۔۔
 

Back
Top