ایسی کی تیسی ۔۔۔

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


ایسی کی تیسی ۔۔۔


مزاجِ یار کی ایسی کی تیسی
اور اس پندار کی ایسی کی تیسی


ترے گیسو نشانِ تیرگی اور
ترے رخسار کی ایسی کی تیسی


نگاہِ ناز پہ سو بار تف ہو
لبِ خمدار کی ایسی کی تیسی


غزل میں اب نئے مضمون لاو
گل و گلزار کی ایسی کی تیسی


جہاں پر جنسِ الفت بک رہی ہے
ترے بازار کی ایسی کی تیسی


میں سچی بات کہنے جارہا ہوں
رسن کی، دار کی ایسی کی تیسی


امیرِ شہر کی شاہی پہ لعنت
بھرے دربار کی ایسی کی تیسی


(افتخار حیدر)


 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
ایسی کی تیسی ۔۔۔

مودی کے یار کی ایسی کی تیسی
اب اس عیّار کی ایسی کی تیسی


تواب بنے گا نشانِ عبرت
ترے پٹوار کی ایسی کی تیسی


مریم حرافہ پہ سو بار تف ہو
اب اس کے شوہر نامدار کی ایسی کی تیسی


قطری عربوں کی شاہی پہ لعنت
معصوم تلور کی شکار کی ایسی کی تیسی


ملک میں اب نئی قیادت لاو
شریفوں اور زردار کی ایسی کی تیسی
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
بھرے گا تو شکم صرف شریفوں کا ہی بھرے گا
اس ملک کے باقی ہر نادار کی ایسی کی تیسی

شفا پائے گا تو یہاں پے صرف خادم اعلی
مرے ملک کے باقی ہر بیمار کی ایسی کی تیسی


 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
15327519_1381888405178202_616235949927180204_n.jpg
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
هم تو مریض ٹهہرے سنم انصافی بای پولر ڈس ارڈر کے اج یہاں کل وہاں
جو مرضی فیصلہ کریں سو کریں تری پریشانی جان کی ایسی کی تیسی
 
Last edited:

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
جہاں بلاول کے جنسِ پر ہر اک کو شک ہو
ایسے برخوردار کی ایسی کی تیسی


ماتحتوں کی بیویوں کو جب خادم اعلی نہ چھوڑیں
ایسے بدکردار کی ایسی کی تیسی
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:پھجو ،یہ تمہاری لیزا باجی کس قسم کی زبان استعمال کرتی ہے ، اسے حیا نہیں آئی تو تم ہی کر لیتے ، اسکی بے شرمی پہ ناچ رہے ہو ؟
Gujjar kay mounh per aik aur karara thappar...:banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana::banana:
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
ویل ڈن خاتون ویل ڈن (clap)(clap)(clap)
جہاں بلاول کے جنسِ پر ہر اک کو شک ہو
ایسے برخوردار کی ایسی کی تیسی


ماتحتوں کی بیویوں کو جب خادم اعلی نہ چھوڑیں
ایسے بدکردار کی ایسی کی تیسی
 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)

"میں سچی بات کہنے جارہا ہوں
رسن کی، دار کی ایسی کی تیسی"

its fabulous........
(clap)(clap)(clap)(clap)

 

Back
Top