ایسا کوئی دوسرا بندہ اپنی تاریخ میں بابائے قوم کے بعد لاؤ،حسن نثار

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

حسن نثار جس کی تعریف کرتا ہے ٹھوک بجا کے کرتا ہے

اور جس کے لتے لیتا ہے تو اسے وہاں پہنچا کر آتا ہے جہاں بندہ پانی بھی نہ مانگے

This one minute thirty second clip is a testimony of his character.
 
Sponsored Link