ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پارٹی سربراہ کہے کہ میرے بندے کو ووٹ نہیں دینا

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I really admire Barrister Saad Rasool's political and intellectual acumen.
InshaAllah after winning general elections Imran Khan should personally interview him for any coveted position commensurate with his knowledge and experience in the Center or in Punjab.
I/m sure liike Dr. Moeed Yousaf Erstwhile NSA, Saad too will be an asset to this country.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے نواز شریف نے ساری سازش اور ڈیل باجوے سے
مک مکا باجوے کے سسر قادیانی اعجاز امجد اور حسین حقانی اور انڈین اور اسرائیلی آفیشلز سے لندن میں ملاقات کے بعد
کی
اس میں اصل کردار باجوے اسکے سسر اسرائیل
تل ابیب میں موجود قادیانی کرداروں حسین حقانی اور نواز شریف کا ہے
باجوے نے پاکستان میں اپنے تین چار ہینڈ پکڈ جرنیلوں کے ساتھ مل

کر یہ سارا سٹیج سجایا۔ باجوے نے چیف بننے تک اپنا قادیانی ہونا چھپایا تاکہ مولوی اسکے چیف بننے میں کوئی رکاوٹ نا ڈال سکیں لیکن پھر بھی کچھ لوگوں نے جیسے سینیٹر ساجد نے اعتراض کیا تھا
مگر باجوے نے اپنے سسسر کے زریعے نواز شریف کو کہلا
کر اس کو بھی خاموش کرادیا اور اس طرح اس نے اپنا قادیانی ہونا چھپا کر چیف بن گیا ویسے بھی میرے جیسے کروڑوں لوگ قادیانیوں سمیت ہر اقلیت کو ہر مسلمان پاکستانی کی طرح آرمی
چیف سمیت ہر عہدے کے قابل سمجھتے ہیں
لیکن اگر کوئی اپنا مزہب چھپاتا ہے تو اس میں کوئی سازش ہوتی ہے
جیسے باجوے نے ایک قادیانی ہوتے ہوئے اپنا مزہب چھپا کر یہ سازش کی
اصل سازشی اس کا سسر ہے جو قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھا ہے
مگر اسرائل تل ابیب قادیانی سنٹر اور نواز شریف سے مل کر باجوے
سے سازشیں کرا رہا ہے تاکہ سازش رجیم چینج کو ناکام نا ہونے دے باجوے کی سازش رجیم چینج کو کامیاب کرائے
باجوے نے بہت سارے قادیانی فوجی افسروں کو ناجائز ترقیاں دلائیں انکو کچھ ضروری کورسز نا کرنے
کے باوجود انکو ناجئز ترقیاں دلا کر ان کو اپنی سازش میں
استعمال کررہا ہے ان
سے عوام پر تشدد اور سازشیں کرٗنے کی شرمناک حرکتیں کر رہا ہے
پھر جب تحریک لبیک نے بھی کھلم کھلا اس کو چیف بننے کے بعد
بتایا کہ یہ قادیانی ہے تو اس نے خادم حسین اور پیر کو اٹھوا لیا ان پر تشدد کرایا اور پھر انکو خرید کر یا ڈرا کر خاموش کرایا
ابھی تو اگر اس نے اپنی سازش
اور ملک دشمنی فوج دشمنی اسلام دشمنی نا چھوڑی اور
اپنے وقت پر ریٹائر نا ہوا
تو ہر قادیانی افسر کی پوری تفصیل عوام کو مل جایے گی اور کیسے وہ
سازش کا حصہ بنے اس وقت کون کون چھپا ہوا قادیانی باجوے کے لئے راشد کی طرح کام کر رہا ہے
ساری تفصیل لوگ لیک کرنے کے لئے تیار ہیں کیسے ربوے میں
باجوے کے والد کرنل جاوید اقبال کی قبر موجود ہے کیسے اس پر سے اسکے چیف بننے سے چند دن پہلے چھپایا گیا کیسے اس سے نام کا کتبہ ہٹایا گیا

کیسے کسی اور قبرستان میں اسکے باپ کی قبر کو کتبہ لگایا گیا۔ کیسے کیسے اسکی رشتے داریاں اور قادیانی لنک ہیں
قادیانی ہونا جرم نہیں مگر سازشی ہونا جرم ہے اپنے سسر کے ساتھ مل کر سازش کا حصہ بننا جرم ہے ویسے
تو ائر مارشل ظفر چویدری بھی ائیر فورس چیف گزرا ہے کسی نے کبھی اعتراض نہیں کیا

جنرل اختر حسین جنرل عبدالعلی ملک جئسے جرنیل بہادر اور محب وطن قادیانی اور سیالکوٹ اور چھمب
جوڑیاں کے فاتح بھی گزرے ہیُں جنرل افتخار جنجوعہ جیسے لاتعداد افسران
لیکن محب وطن قادیانی افسران گزرے ہیں لیکن ان میں باجوے اور
اسکے سسر جیسا سازشی ملک دشمن فوج دشمن اسلام دشمن کوئی نہیں گزرا
 
Last edited:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Perfectly clarifies why the constitution states that a party leader cannot make a decision without agreement from all members. If Shujat's order was binding then it clears the way for a dictatorship, not a democratic party.
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
سیاسی پارٹی کا سربراہ اس جماعت کا کمانڈر، امیر، قائد یا رہنما ہوتا ہے جو الیکشن کمیشن کے مقرر کردہ میکنزم کے تحت پارٹی الیکشن کے ذریعے وہ پارٹی اپنے لیے چنتی ہے لہذا اسے ساری پارٹی کا اعتماد حاصل ہوتا ہے۔ پارٹی اسی سیاسی رہنما کے نام سے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہوتی ہے۔
ووٹنگ کے معاملے میں پارٹی سربراہ کو ہدایات یا گائیڈ لائنز دینے کا اختیار اور پارلیمانی پارٹی پر ان کو ماننے کی پابندی آمریت نہیں بلکہ یونٹی آف کمانڈ ہے۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو پارٹی کا سینیٹ اور ہر اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اپنی من مانی کرتا پھرے گا۔ اس سے پارٹی کے اندر پارٹی سربراہ کی حیثیت کیا رہ جاتی ہے؟ ایوان میں پارٹی کے قائد ایوان کی نامزدگی بھی پارٹی سربراہ کا استحقاق ہے، جیسا کہ عمران خان نے بزدار کو نامزد کیا تھا۔

اپریل میں جب حمزہ شہباز کو وزیراعلٰی منتخب کیا گیا تو اس سے قبل تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی سربراہ عمران خان کے behalf پر پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کو ایک خط لکھ کر انہیں حمزہ کو ووٹ دینے سے روکنے کی ہدایات جاری کیں۔ اسد عمر اور عمران خان دونوں پارٹی کی پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے ممبران نہیں تھے۔ اس وقت پارلیمانی پارٹی یا لیڈر کی طرف سے ایسی کسی ہدایات یا گائیڈ لائنز کا کوئی تحریری ثبوت نہیں ہے۔ پارٹی سربراہ کی طرف سے جاری ان ہدایات کے باوجود 25 ارکان نے حمزہ شہباز کو ووٹ دیا تو سپریم کورٹ نے ان کو ڈی سیٹ کر دیا۔ سوال یہ ہے کہ اگر پارٹی سربراہ کی ہدایات اس سلسلے میں binding نہیں ہیں تو پھر ان 25 ارکان کو کس کی ہدایات سے روگردانی کرنے پر ڈی سیٹ کیا گیا؟
 

Back
Top