ایران گیس پر امریکی اعتراض بلا جواز ہے

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی اعتراضات بلاجواز ہیں، وزیراعظم نوازشریف[/h]
179084-nawazsharif-1380111429-987-640x480.jpg



نیویارک: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پرامریکی پابندیوں کا اطلاق نہیں ہوتا اور اس منصوبے پر امریکا کا اعتراض بلاجواز ہے۔

نیویارک میں ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبہ دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں ہے اس حوالے سے امریکا کی جانب سے لگائے جانے والے اعتراضات بلاجواز ہیں، وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان ایران کی جانب سے پرامن مقاصد کےلئے ایٹمی ٹیکنالوجی کے حصول کی حمایت کرتا ہے۔

وزیراعظم نواز شریف اور حسن روحانی کے درمیان ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی تعاون سمیت دہشت گردی خاتمے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

http://www.express.pk/story/179084/
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
لیکن اسکے باوجود نورا اس پر تیزی سے کام نہیں کر رہا. کیونکہ سعودی بادشاہ سلامت کو ناراض نہیں کر سکتا
 

Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
yeh bat UN ke ijlas mein USA ke samnay keh ki dekhay, Iran ke samnay tu yeh hi kahay gya. jaisay, youth scheme mein is ne kaha ke aisey scehem layian hain ke youth ko foriegn countries na jana parhay, aur USA mein ja keh kehta hai ke youth ko aisi training bhi dey gayian ke bahir aa ke job ker sakay.hypocrite
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایران سے ایک پائپ ڈالو اور انرجی کرائسز ختم پانچ سال بعد جب اپنے ڈیم بن چکے ھونگے تو آپ نہ لینا گیس پر فی الحال تو پاکستان کے فائدے میں ھے گیس لینا۔
امید ھے طالبان کو بھی شیعہ گیس عے کوی تبخیر معدھ لاحق نھیں ھوگی
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شرریف میں اتنی ہمّت ہے کے وہ امریکی دبائو برداشت کر لیں ........... پہلے طالبان کو تو قابو کر لیں پھر اس طرح کے بیان دینے کی ضرورت نہیں رہے گی .............. اور امریکا یہ نہیں چاہئے گا کہ پاکستان میں امن ہو ، ایران پاکستان دوستی تو کبھی برداشت نہیں ہو سکتی ،انڈیا جیسا ملک گھٹنے ٹیک گیا امریکی دبائو کے سامنے ، اب امریکا سے کیا نئے آرڈرز آتے ہے ، واپسی پر اس کا انتظار کرتے ہیں
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
ایران سے ایک پائپ ڈالو اور انرجی کرائسز ختم پانچ سال بعد جب اپنے ڈیم بن چکے ھونگے تو آپ نہ لینا گیس پر فی الحال تو پاکستان کے فائدے میں ھے گیس لینا۔
امید ھے طالبان کو بھی شیعہ گیس عے کوی تبخیر معدھ لاحق نھیں ھوگی

tumblr_m1zdf9MutB1qg39ewo1_500.gif
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Iran soon going to be the biggest Ally for Americans, GanJaaaaa smelt this in NY.Challo Sunghney ki sense tu Behtar Hai.