ایران کے وعدے پر افغان نوجوان شام میں

ambroxo

Minister (2k+ posts)
150619112832_afghans_in_syria_640x360_none_nocredit.jpg

شام میں جاری مسلح تصادم میں ایسی ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جن میں بشار الاسد کے خلاف برسرِ پیکار جنگجوؤں کی قید میں نوجوان افغان مردوں کو زخمی حالت میں دکھایا گیا ہے۔
جنگجوؤں کا کہنا ہے کہ ان افغان مردوں کو ایرانی حکومت شام میں لڑنے کے لیے رقم دیتی ہے اور اگر وہ بچ کر واپس آ جائیں تو ان کے لیے پاسپورٹ اور نوکری کا وعدہ کیا جاتا ہے۔
اگرچہ بی بی سی ان ویڈیوز کی صداقت کی تصدیق نہیں کر سکی، لیکن ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جہاں ہزارہ برادری کے بے روزگار نوجوان مرد، جو بہتر زندگی کے لیے افغانستان چھوڑ رہے ہیں، شام میں پہنچ جاتے ہیں۔

کابل میں ایک 22 سالہ بے روزگار مرد نے بتایا کہ اس کے ساتھ ایران میں کیا ہوا تھا۔

’ہم سے نوکری اور شناختی کارڈ کا وعدہ کیا گیا۔ جب ہم ایران پہنچے تو ہمیں کچھ اور ہی بتایا گیا۔ ہمیں بتایا گیا کہ شام جاؤ اور لڑو۔ میں نے انکار کر دیا۔‘
لیکن بہت سے افغان نوجوان اس پیشکش کو رد نہ کر سکے۔ میں ہزارہ برادری کی دو خواتین کو جانتا ہوں جن کے پیارے شام لڑنے گئے ہیں۔ وہ انتقام کے خوف سے اپنا نام نہیں بتانا چاہتیں لیکن وہ یہ ضرور چاہتی ہیں کہ ان کی کہانی لوگوں تک پہنچے۔

ایک خاتون نے بتایا کہ ان کا شوہر شام لڑنے گیا تھا۔ ’وہ دو سال وہاں تھا اور پھر ہمیں بتایا گیا کہ وہ مارا گیا ہے اور اس کی تدفین ایران ہی میں ہوئی ہے۔ وہ پیسے کمانے گیا تھا اور ہماری زندگی بہتر بنانے گیا تھا لیکن جانے سے پہلے اس نے مجھ سے مشورہ نہیں کیا۔‘

اس خاتون نے مزید کہا: ’میرے بچوں پر بڑا برا اثر پڑا ہے۔ ان کا کوئی مستقبل نہیں رہا۔ مجھے نہیں سمجھ آ رہا کہ میں بچوں کو کیا بتاؤں۔‘
ایک اور خاتون کو آٹھ ماہ سے اپنے 22 سالہ بیٹے کی جانب سے کوئی خیر خبر نہیں ملی ہے۔
’ہم کیا کر سکتے ہیں؟ ہمارے پاس اس کو ڈھونڈنے کے لیے دو ڈالر بھی نہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ اس کے دوست مارے گئے ہیں لیکن بیٹے کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔ ہمارے پاس انتظار کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔ ایک ایک لمحہ گزارنا مشکل ہے۔‘

اس خاتون نے بتایا کہ نوجوان لڑکوں کو لڑائی میں حصہ لینے کے لیے ورغلایا جا رہا ہے۔

’بہت سارے لڑکے جا رہے ہیں۔ وہ بےروزگار ہیں اور ان کو بتایا جاتا ہے کہ پیسے اور مکان ملے گا۔ اگر وہ مر بھی جاتے ہیں تو وہ سمجھتے ہیں کہ ان کا خاندان اچھی زندگی بسر کرے گا۔‘
ایران نے باضابطہ طور پر ان دعووں کے بارے میں بیان نہیں دیا، لیکن ایران کے ریاستی میڈیا کا کہنا ہے کہ شیعہ افغان لڑکے ’رضاکارانہ‘ طور پر شام جا رہے ہیں۔

http://www.bbc.com/urdu/regional/2015/06/150619_iran_afghan_syria_fighting_rh

Last edited by a moderator:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
well there have been other reports indicating this is how Iran is sending people to Syria. Knowing well that Iran is fast running out of young men because of Irani Mullah trying to rule the world, now they have adopted to hiring people to fight. If they come back alive give them a little money and if they don't (which is what usually happens) then forget about them. No money to family or any type assistance.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
تکفیری حضرات نے ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں تکفیری جہادی شام بھیج دیے، لیکن ایران اور عراق سے اگر شیعہ مجاہدین ان تکفیریوں سے لڑنے شام جا رہے ہیں تو انہیں تکلیف ہو رہی ہے۔ اور انکی تکلیف میں بی بی سی اور وہ تمام مغربی ممالک بھی شامل ہیں جنکی گود میں ہر وقت ان تکفیری حضرات کا مائی باپ سعودیہ بیٹھا ہوتا ہے۔

لیکن مغربی عوام کی آنکھیں آہستہ آہستہ کھل رہی ہیں اور وہ شام کے مسئلے پر اسرائیل اور اپنی حکومتوں کے خلاف اب کھل کر بولنا شروع ہو گئے ہیں۔

بزرگ اسی لیے کہتے ہیں کہ اللہ تعالی دانا دشمن دے دے، مگر ناداں دوست نہ دے۔

یہ تکفیری حضرات وہی نادان دوست ہیں جو کہ اپنی حماقت اور بے وقوفی کی وجہ سے امریکا و اسرائیل کے پٹھو بنے ہوئے ہیں اور وہ نقصان پہنچا رہے ہیں جو دس امریکہ و اسرائیل مل کر بھی نہیں پہنچا پائے تھے۔

یہ امریکہ کے مفت کے سپاہی ہیں۔ انکا سارا خرچہ امریکا سعودیہ سے بمع سود وصول لیتا ہے۔

balanced

MPA (400+ posts)

داعش کے خلاف جتنا پیسہ استعمال کیا جائے اتنا اچھا ہے۔
اگر ایران ایسا کر بھی رہا ہے تو بہت اچھا ہے۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
it is quite difficult for @mehwish to hide her hatred for Sunnis as whenever she addresses Sunnis she always calls them takfeeris. OK but when we call shias majoosi she is the first one to take offence. nothing extra ordinary - just a shia doing taqayyah. Wasn't it @mehwish who started that nikah-e-jihaad thing which came down to actually Ian doing and not Arabs. Exactly the reason I say shias in Pakistan are more Iranian than Pakistanis.
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
تکفیری حضرات نے ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں تکفیری جہادی شام بھیج دیے، لیکن ایران اور عراق سے اگر شیعہ مجاہدین ان تکفیریوں سے لڑنے شام جا رہے ہیں تو انہیں تکلیف ہو رہی ہے۔ اور انکی تکلیف میں بی بی سی اور وہ تمام مغربی ممالک بھی شامل ہیں جنکی گود میں ہر وقت ان تکفیری حضرات کا مائی باپ سعودیہ بیٹھا ہوتا ہے۔

لیکن مغربی عوام کی آنکھیں آہستہ آہستہ کھل رہی ہیں اور وہ شام کے مسئلے پر اسرائیل اور اپنی حکومتوں کے خلاف اب کھل کر بولنا شروع ہو گئے ہیں۔

بزرگ اسی لیے کہتے ہیں کہ اللہ تعالی دانا دشمن دے دے، مگر ناداں دوست نہ دے۔

یہ تکفیری حضرات وہی نادان دوست ہیں جو کہ اپنی حماقت اور بے وقوفی کی وجہ سے امریکا و اسرائیل کے پٹھو بنے ہوئے ہیں اور وہ نقصان پہنچا رہے ہیں جو دس امریکہ و اسرائیل مل کر بھی نہیں پہنچا پائے تھے۔

یہ امریکہ کے مفت کے سپاہی ہیں۔ انکا سارا خرچہ امریکا سعودیہ سے بمع سود وصول لیتا ہے۔

دفع کرو،،،تکفیریوں سے لڑنے،،مشرکی ،،جارہے ہیں تو جائیں جہنم میں تم کیوں اپنا دل جلارہی ہو
مجھے تو لگتا ہے،،یہ مشرکی،،،تمہارے تکفیریوں سے بھی زیادہ بے غیرت ہیں
کیا خیال ہے؟
 
Pukaar

Senator (1k+ posts)
well there have been other reports indicating this is how Iran is sending people to Syria. Knowing well that Iran is fast running out of young men because of Irani Mullah trying to rule the world, now they have adopted to hiring people to fight. If they come back alive give them a little money and if they don't (which is what usually happens) then forget about them. No money to family or any type assistance.

Iran is just safe guarding the interests of Shia. Iran is not trying to rule the world. Iran is more powerful than all Arab Nations combined and it has lots of oil and gas to sustain it. It is the Islamic State that has caused problems in the region. Iran is just defending itself like we are defending ourselves from TTP and BLA.
 
Pukaar

Senator (1k+ posts)
it is quite difficult for @mehwish to hide her hatred for Sunnis as whenever she addresses Sunnis she always calls them takfeeris. OK but when we call shias majoosi she is the first one to take offence. nothing extra ordinary - just a shia doing taqayyah. Wasn't it @mehwish who started that nikah-e-jihaad thing which came down to actually Ian doing and not Arabs. Exactly the reason I say shias in Pakistan are more Iranian than Pakistanis.

Not all Shia hate Sunnis or Sunni concept of Islam. It is the few that cannot digest the status of Sahaba R.A. who stir controversy. Islam doesn't allow inherited Monarchy that is why Shia's claim on Hazrat Ali (R.A) as the only Khalifa, can't be logical. Allah took away the biological sons (Qasim and Ibrahim) of Holy Prophet PBUH only to discourage ancestral Caliphate in Muslims. In fact, Hazrat Zaid bin Harsa (R.A) was closer to Prophet Mohammad PBUH as a son, than Hazrat Ali (R.A) was. Hazrat Usman (R.A) had two daughters of the Holy Prophet PBUH while Hazrat Ali (R.A.) only had one daughter. Plus Hazrat Abu Bakar's status as Yar-e-Ghar, First one to accept Islam, Huzoor's Father in Law, and a resting place besides Prophet PBUH grave is more than enough of a proof that Hazrat Abu Bakar was a noble man.
No one was a Shia or Sunni at the time of the Prophet PBUH. No one knows if the history is true or fabricated but we all know that the Quran itself speak for these Sahaba (R.A). In Surah Mujadilah in Para 28 (first Surah) the Quran says, Razi-Allahu Unhu, Wa Razuu Anh. Allah is satisfied with them and they are satisfied with Allah. ISN'T that enough of a proof that Hazrat Abu Bakar and Umer and Usman and Ali were the most righteous of men of their times???? Indeed fighting over their status is a waste of Muslims time. Shia's prejudice against other Sahaba is utter nonsense. But what Yazid did was despicable and any Sunni justification to protect Yazid is also utter nonsense. May Allah guide us all.