ایران امریکا معا ہدہ ،قصہ ختم ،ایک تجزیہ

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

us-iran-flags.jpg

03.gif

http://jasarat.com/index.php?page=03&date=2015-07-21

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Double Game Hi Hoga Yeh! Like Pakistan Did

اور دوسری بات یہ کے فائدہ بھی کیا ایسے ایٹم بم کا جسے یہ دنیا کا نظام چلانے نہیں دے گا اور پابندیوں سے ڈرائے گا جس کے نتائج بھوک ہیں اور بطور مسلم ہم خود جس آٹومک بم کے نتائج سے ڈرتے ہیں پھر مرنے والے غیر مسلم اور اسرائیلی صیہونی ہی کیوں نہ ہوں آج کی دنیا میں معیشت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نیوکلیئر بم سے بڑی طاقت ہیں
 
Last edited:

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے معاہدے کی شرائط پڑھی ہیں۔

اسکے بعد میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ اگر ایران نے اس معاہدے کو جوں کا توں قبول کر لیا، تو یہ ایران کی "موت" ہے۔

بالکل اسی طرح کی موت جیسے قذافی کو دی گئی۔

یہ پابندیاں ، جن کے لیے 5 سال اور 10 سال کی بات کی جا رہی ہے، یہ اگلے 50 سال تک بھی ختم ہونے والی نہیں اور شیطان کی آنت کی طرح بڑھتی ہی جائیں گی (اگر ایران اتنے سال زندہ رہا تو، وگرنہ آثار تو یہ نظر آتے ہیں کہ اس دوران میں ہی حملہ کر کے ایرانی حکومت کو ختم کر دیا جائے گا)۔

معاہدے کی شرائط اگر صرف ذلیل کرنے والی ہوتیں تب بھی شائد اتنا مسئلہ نہ ہوتا۔ مگر یہ شرائط "جال میں پھنسانے" والی ہیں۔ یہ شرائط آئندہ آنے والے امریکی صدر کو 100 فیصد اختیار فراہم کر رہی ہیں کہ وہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر 30 دن کے اندر اندر ساری پرانی پابندیاں پھر سے نافذ کر سکتا ہے اور ایران چوں بھی نہیں کر سکتا، اور نہ ہی روس یا چین ایران کی کوئی مدد کر سکتے ہیں۔ اس معاہدے کو سائن کرنے کے بعد ایران مکمل طور پر پھنس چکا ہو گا (خیر پھنس تو وہ اب بھی چکا ہے۔ ایک طرف درندہ ہے، تو دوسری طرف کھائی ہے)۔

صحیح حقائق یہ ہیں کہ ایران کو امریکہ کے ہاتھوں "شکست فاش" ہو چکی ہے۔

hairatkada

Banned

Inshallah Iran Piyaz bhee khaye ga or jotay bhee just like libya. America pehlay iran kay dant nikalay gaa phir hamla keray ga !:lol:
 
Back
Top