ایران، ٹرمپ اور یہودی کس کے دوست

PakiPatriot

MPA (400+ posts)
حالیہ امریکی انتخابات میں ایرانیوں نے اپنی تمام امیدیں ہیلری سے وابستہ کر لی تھیں. ان کی پریشانی کی بڑی وجہ بھی یہ ہے کہ اباما نے ایرانیوں کو مشرق وسطیٰ میں اپنی بدمعاشیاں کرنے کی کھلی چھوٹ ہی نہیں دی تھی بلکہ ان کی پوری طرح اس میں مدد بھی کی تھی.

TQzmAX.jpg



Yb2Lj2.jpg

ایرانیوں نے جب امریکیوں کو یرغمال بنایا تو اباما نے اس کے عوض تاوان دیا. جب کہ امریکیوں کا قانون کہتا ہے کہ کسی یرغمال کرنے والے کو تاوان نہیں دیا جائے گا. اور یہ تاوان باقاعدہ جہاز کے ذریعہ بھیجا گیا.

Zz6BNR.jpg

XvzFiM.jpg


اس کے علاوہ بھی ہر ایران کے ساتھ جو جوہری معاہدہ کیا اس کے بارے میں بھی کسی کو کچھ صحیح معلوم نہیں. سب کچھ انتہائی چھپا کر کیا گیا تھا. عراق، شام، یمن میں باقاعدہ ایرانی حکومتی اہلکار جا کر فتنہ پھیلا رہے ہیں. اس کو بھی ہر طرح سے نظرانداز کیا گیا.

 
Last edited by a moderator:

shapik

Senator (1k+ posts)
bohat mehnat kerni parri iran ki khabrain lanai ki...... wojo america ki fauj, fauji addai , hathyaron mai dubkian laga raha hai saudi arab uski khair hai?

waisai bhaar mai jain dono iran & Saudi..... pakistan ki baat kero
 

Back
Top