کسی علاقے میں ایک خفیہ ایجنسی نے کوڈ نام شاہد سے اپنا ایجنٹ بھیجا. تھوڑے عرصے بعد اسکی کارکردگی جانچنے کے لیے کورنگ ایجنٹ بھیجاگیا. اس نے مذکورہ علاقے میں جا کر شاہد نام لے کر بندے کے بارے میں پوچھا.....لوگوں نے سوال کیا کس شاہد کی بات کر رہے ہو..... یہاں کئی شاہد ہیں، شاہد دودھ والا ، شاہد دوکاندار،ماسٹر شاہد، شاہد ایجنسی والا؟
Yar seriously Agents itnay bhi seedhay saadhay nai hotay. "your Monkey is with us" shayad inka koi aur code ho, jo Hamari Media(Ya shayad agency) k zarye un tak pohanh gaya ho, aur woh koi aur barha nuksaan utanay say bach gae ho?