Niazi Hawk
Minister (2k+ posts)
۔کرسٹوفر کولمبس نے دو چیزوں کو دریافت کیا امریکا اور تمباکو ...آج تک یہ فیصلہ نہی ہو سکا کہ تمباکو سے لوگوں کی اکثریت مری یا امریکا کی وجہ سے
۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک دین لے کر آئے .......ہم نے اس میں 73 فرقے ایجاد کیے
۔رائٹ برادران جہازوں پے تجربات کرنے سے پہلے بائیسیکل بیچتے تھے ......ہمارے زرداری صاحب ملک پے تجربات کرنے سے پہلے سنیما کے ٹکٹس بلیک میں بیچتے تھے
۔روڈو ڈیزل نے ڈیزل انجن بنایا جبکہ مولوی ڈیزل نے مسلمانوں کو یہودی اور قادیانی ایجنٹ بنایا
۔مولوی حضرات کافر و منافق دریافت کرتے رہتے ہیں جب کے خود کش بمبار ایجاد کرتے رہتے ہیں ..
caxton۔
نے پرنٹنگ پریس جب کے نواز شریف نے لفافہ پریس کی بنیاد رکھی
۔ضیالحق کی قابل ذکر دریافت میں نواز شریف ایم کیوایم، ہیروین ،افغان مجاہدین ہیں
۔بوہر نے ریلوے انجن بنایا جب کے بلور نے اسے ٹھکانے لگایا
۔الخوارزمی نے زیرو ایجاد کیا جبکہ حسین شہید سہروردی نے دریافت کیا کے زیرو کو زیرو میں جمع کریں ،جواب زیرو ہی ہوتا ہے
۔جتنا امریکا نے مریخ میں زندگی کی دریافتکرنے پے خرچہ کیا ،اتنا اگر اس زمین پے انسانیت کی دریافت پے خرچہ ہوتا تو زمین جنت بن جاتی
Last edited by a moderator: