ایان کی رہائی، جیوکی مضحکہ خیز رپورٹنگ

Sirphira

Minister (2k+ posts)
CKCT-lPVEAA2jCN.jpg


barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایان علی کی رہائی پر جیو کی کمنٹری

جیو کا کیمرہ باتھ روم تک ساتھ جائے گا
انے کتے دے ھرناں دے شکاری
والا حساب ہوا
ہے آجکل میڈیا کا
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Re: ایان علی کی رہائی پر جیو کی کمنٹری

As If They Are Giving Feed To Shooter Who's Planning Her Assassination....
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
Re: ایان علی کی رہائی پر جیو کی کمنٹری

This is standard of our media
Patwar khana Love this channel! since it divert attention from real issues
 

UKPakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایان علی کی رہائی پر جیو کی کمنٹری

Pak Journalism at its finest.

How many of todays chat shows will discuss this at some stage today ?

They will discuss how they SHOULD NOT be covering this topic
 

K . Z

MPA (400+ posts)
Re: ایان علی کی رہائی پر جیو کی کمنٹری

ایسے لگتا ہے جیو والوں نے سپاری دی ہوئی ہے

نا مکمل رپورٹنگ ہے ، یہ تو بتایا ہی نہیں کہ وہ سانس کس رفتار سے لے رہی ہے
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایان علی کی رہائی پر جیو کی کمنٹری


اس کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ نہیں ہوا !! جیو یہ خبر نہ دے سکا ، جس میڈیا کی صحافت کا یہ معیار ہو وہ کتنا گھٹیا ہو سکتا ہے ، ،یہ میڈیا پاکستان میں ہر برائی کا ذمہ دار ہے ، فحاشی کا حمایتی میڈیا فحاشی کی حمایت ہی کرے گا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایان علی کی رہائی پر جیو کی کمنٹری

جیو کا کیمرہ باتھ روم تک ساتھ جائے گا
انے کتے دے ھرناں دے شکاری
والا حساب ہوا
ہے آجکل میڈیا کا

ایان کو چاہیے کہ باتھ روم کی مکمل صفائی وغیرہ کرکے نکلا کرے کہیں یہ نہ ہو کہ سب کیا کرایا جیو پر نشر ہو جائے [hilar][hilar][hilar]
 

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ واقعی کافی بچگانہ اور غیرذمہ دارانہ انداذ تھا جیو رپورٹر کا، جیو کہہ سکتا ھے کہ انھوں نے افطار سے قبل کے مشکل گھنٹے عوام کے لیے آسان بنانے کی کاوش کی ھے، ویسے آج میں نے جب ایک چینل پر افطار پروگرام میں قرآن و حدیث بیان کرنے والے دو مولویوں کو کفگیر تھامے کچھ پکاتے دیکھا تو دماغ گھوم گیا، چینل سے ان کو چار ٹکے ملیں گے لیکن ان کا امیج بُری طرح مجروح ھوا ھو گا، ایک اور بات بھی یقینی ھے کہ گھر واپسی پر ان دونوں کو کچن کی مستقل ڈیوٹی بھی سونپ دی جاےؑ گی ،، چینل پر تو وہ میزبان موصوفہ کی خوشگوار قربت میں سب کچھ خوشی خوشی کر رھے تھے، لیکن مولویانی نہ اتنی دلآویز ھو گی اور نہ نرم دل، جہاں مولوی کا ھاتھ ذرا چوکا، ٹھک سے گرما گرم چمچہ ھاتھ پر پڑے گا