بے غیرت باجوے نے نہ عورتوں نہ بچوں کو اور نہ ہی بزرگوں کو بخشا۔۔ فکر ناٹ۔۔ مشرف سے عبرت پکڑ۔۔ وہ بھی مکے لہراتا تھا۔۔ جب بارہ مئی کو کراچی میں ایم کیو ایم کے دہشتگرد لاشیں گراتے تھے۔۔۔ اب اسکی حالت دیکھ ۔۔
https://twitter.com/x/status/1543045055811768320
صہبائی صاحب
اب نہیں کو ئی بات خطرے کی
اب سبھی کو باجوے سے خطرہ ہے
جون ایلیا صاحب سے معذرت کے ساتھ
کیوں تابان ؟
باجوے نے بجا بجا دی ہے ۔
ھر وہ ڈفلی کہ چھید تھا جس
لوگ ، روتے ہیں نام لیتے ہیں
ھر وہ فتنہ کہ بھید تھا جس میں
پہلے یہ نام گنجا لیتا تھا
رو رو دہائی دیتا تھا
وہی گنجا جو لندن بیٹھا ہے
اسکا گریہ سنائی دیتا تھا
تب یہ باجوا سگ کوچہ تھا
اور گنجا اسکا چوچا تھا
تم جیسے استادوں کی سنگت رہی تو ایک دن میرا بھی نام ہو گا- آ ہوتابان، مشق جاری رکھو ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|