News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)

کراچی ایئرپورٹ پرسکیورٹی افسر نےچھوٹی بچی کو بالوں سے پکڑ کر نیچے پھینک دیا،ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل
شاہد آفریدی نے کہا معصوم بچی اپنے باپ کو دیکھ کر اُس کی طرف دوڑی اُسے اندازہ نہیں تھا کہ ایک بے رحم شخص بے دردی سے اُسے اُٹھا کر زمین پر پھینکے گا ۔ جو شخص بچوں سے صلہ رحمی نہیں کر سکتا وہ اس قابل نہیں کہ اُسے کسی بھی پبلک ڈیلنگ والی جگہ پر تعینات کیا جائے ۔
https://twitter.com/x/status/1778482548206940305
سوشل میڈیا صارف جوکر نے لکھا باپ باہر سے مزدوری کر کے ا رہا ہے بچی بڑے شوق کے ساتھ اپنے باپ کو ایئرپورٹ کے دروازے سے ریسیو کرنے جاتی ہے وہاں کھڑا پولیس اہلکار اس بچی کو بالوں سے کھینچ کر نیچے پھینک دیتا ہے یہ کراچی ایئرپورٹ ہے
سوشل میڈیا صارفین وائرل ویڈیو پر شدید ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1778467597291254134
https://twitter.com/x/status/1778473416019861616
https://twitter.com/x/status/1778465915195306353
https://twitter.com/x/status/1778396402780880939
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/n38syKB/Untitled.png
Last edited: